یمنی اور افریقی باشندوں پر سعودی حکام کے مظالم اور ان کے قتل عام پر انسانی حقوق اور آزادی کی تنظیموں نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس گھناؤنے اقدام کی مذمت کی ہے۔
سعودی عرب کی فٹبال فیڈریشن نے ڈوپنگ میں ملوث ایک کھلاڑی کو عالمی کپ میں شرکت کرنے والی ٹیم کی فہرست سے باہر کر دیا ہے۔
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے تحریک انصاف کے دھرنے سے ڈر کر دورہ ملتوی کر دیا ہے۔
ایک ہیکر گروپ نے سعودی وزارت داخلہ کے ہزاروں خفیہ دستاویزات انٹرنیٹ پر جاری کردیئے۔
سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا۔
سحر نیوز رپورٹ
تبر ابراہیم یا حضرت ابراہیم کی کلہاڑی نامی ایک ہیکنگ گروپ نے ایک کلپ جاری کرکے اطلاع دی ہے کہ انہوں نے سعودی وزارت داخلہ کے اہم دستاویزات اور خطوط، سعودی عرب کے سی سی ٹی وی کیمروں اور حساس مقامات تک رسائی حاصل کر لی ہے۔
مشرقی سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل سعود حکومت کے مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
پاکستانی فوج نے ایک بار پھر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کے اختتام پر قیام کے حوالے سے تمام تر قیاس آرائیوں کو مسترد کیا ہے۔