-
ایران کے صدر سے مختلف ممالک کےسفیروں کی ملاقات
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۱فوٹو گیلری
-
ایران میں کوریائی سفیر کی طلبی، سام سنگ کے غیراخلاقی رویے پر احتجاج
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران نے جنوبی کوریا کے سفیر کو طلب کرکے سرمائی اولمپکس کی تقاریب میں ایرانی ایتھلیٹس کے خلاف سام سنگ کمپنی کے غیراخلاقی اور کھیل کے اصولوں کے منافی رویے پر شدید احتجاج کیا۔
-
امریکہ کی معذرت خواہی
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۶امریکی حکام ان دنوں بلا سوچے سمجھے مختلف قسم کے بیانات دے رہے ہیں۔
-
ایران کے موقف کی قدر دانی
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵تہران میں مقیم فلسطینی سفیر صلاح الزواوی نے فلسطینی کاز کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے موقف کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔
-
ایران کے اروند آزاد علاقے میں ہندوستان کے قونصل خانے کا عنقریب افتتاح
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷تہران میں ہندوستان کے سفیر نے جنوب مغربی ایران کے صوبے خوزستان کو اپنے ملک کے لئے ایک اہم صنعتی علاقہ قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اروند کے آزاد تجارتی علاقے میں عنقریب ہندوستان کے قونصل خانے کا افتتاح کیا جائے گا۔
-
کینیڈا: ونزوئلا کے سفیرکو ملک چھوڑنے کا حکم
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲کینیڈا نے ونزوئلا کے سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر انہیں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
دارالحکومت کی تبدیلی کے اسرائیلی منصوبے پر پانی پھر جائے گا
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۴تہران میں فلسطین کے سفیر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مقبوضہ علاقوں سے برعکس نقل مکانی ہو رہی ہے، کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے دارالحکومت کی تبدیلی کے منصوبے پر پانی پھر جائے گا۔
-
جرمنی سے سعودی سفیر کو واپس بلالیا گیا
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۰سعودی عرب نے جرمنی کے درالحکومت برلن میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔
-
گوتم بمبا والے چین میں ہندوستان کے نئے سفیر
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰پاکستان میں سابق ہندوستانی سفیر کو چین کے نئے سفیر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں میانمار کے سفیر کی دفترخارجہ طلبی
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۲:۵۸پاکستان نے میانمار کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔