تهران میں نیلسن منڈیلا کی 100 ویں سالگرہ کی تقریب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i331658-تهران_میں_نیلسن_منڈیلا_کی_100_ویں_سالگرہ_کی_تقریب
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۷ Asia/Tehran
  • تهران میں نیلسن منڈیلا کی 100 ویں سالگرہ کی تقریب

فوٹو گیلری

جنوبی افریقہ کے رہنما مرحوم نیلسن منڈیلا کی 100 ویں سالگرہ کل تہران کے اسپیناس پالاس ہوٹل میں منائی گئی ۔ اس تقریب میں ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ مرتضی سرمدی اور غیر ملکی سفیروں اور اعلی شخصیات نے شرکت کی۔