-
بحرین میں عزاداری کے پرچموں اور بینروں کی بے حرمتی کی شدید مذمت
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۴بحرین کی اسلامی وفاق پارٹی نے سیکورٹی فورس کے ہاتھوں عزاداری کے پرچموں اور بینروں کی بے حرمتی اور سرکردہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا محاصرہ جاری رکھے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
گروپ 77 کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۳امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف واشنگٹن کے موقف اور الزامات میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے، جس کے خلاف عالمی سطح پر منجملہ گروپ 77 کی جانب سے شدید نکتہ چینی کی گئی ہے۔
-
ماہ محرم کی آمد کی مناسبت سے صدر پاکستان کا قوم کے نام پیغام
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۸پاکستان کے صدر ممنون حسین نے اسلامی سال کے پہلے مہینے، محرم الحرام کےآغازکے موقع پر پاکستانی عوام اور امت مسلمہ میں اخوت و محبت،اتحاد، انسانیت کی فلاح و بہبود اور باہمی رواداری کو تعلیماتِ نبوی کی روشنی میں فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ کی عالمی برادری کی جانب سے حمایت اور امریکہ کی گوشہ نشینی
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں، جو نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوا، ایٹمی معاہدے کو اچھا معاہدہ اعلان کیا گیا اور واشنگٹن کے علاوہ بقیہ فریقوں نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں دوبارہ مذاکرات کی مخالفت پر تاکید کی-
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ٹرمپ کی پہلی تقریر پر شدید عالمی ردعمل
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی جانے والی پہلی تقریر پر، سیاسی حلقوں اور عالمی ذرائع ابلاغ نے وسیع پیمانے پر ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
ایران مخالف ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر جواد ظریف کا ردعمل
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر سفارتی بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کی بے بنیاد باتوں کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتے۔
-
سعودی عرب کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے لئے آزاد بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۶یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیرخارجہ نے یمن میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے لئے آزاد بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے-
-
ایٹمی معاہدے کی پابندی، اور آئی اے ای اے کی جانب سے شفاف کارکردگی کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے، ایٹمی سیفٹی، ایڈیشنل پروٹوکول اور ایٹمی معاہدے میں جو کچھ بیان کیا گیا ہے اس کی پورے طور پر پابندی کی ہے اور اس سے زیادہ پابندی ضروری نہیں سمجھتا ہے-
-
عراقی کردستان کی علیحدگی کے تعلق سے ریفرینڈم پر روک
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۳عراقی وزیر اعظم نے اس ملک کے علاقے کردستان میں ریفرینڈم روکے جانے کا حکم صادر کیا ہے - یہ ریفرینڈم پچیس ستمبر کو ہونا طے پایا ہے-
-
امریکہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کے خلاف جاری اقدامات
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۲امریکہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی بدستور جاری ہے-