-
کردستان کی علیحدگی کے تعلق سے ریفرینڈم کی مختلف سطح پر مخالفتوں میں اضافہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۱کردستان کے علاقے کے سربراہ مسعود بارزانی ایسی حالت میں عراق سے کردستان کی علیحدگی کے لئے ریفرینڈم کرائے جانے پر بدستور مصر ہیں کہ اس ریفرنڈم کے حوالے سے قومی، علاقائی اور بین الاقوامی سطحوں پر مخالفتوں میں اضافہ ہوگیا ہے اور حتی کردستان کے علاقے کی سطح پر بھی مخالفت ہو رہی ہے-
-
ایران کی دفاعی صلاحیت، علاقے میں امریکی منصوبوں سے مقابلے کے لئے ہے
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئر و اسپیس ڈویژن کے کمانڈر نےکہا ہے کہ امریکہ کے مشرق وسطی کے علاقے میں اہم منصوبے تھے جن کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ناکام بنا دیا ہے۔
-
یمن کی مستعفی حکومت اس ملک کی تقسیم کے درپے
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۸یمن کی مستعفی حکومت کے وزیر اعظم احمد بن دغر نے جمعے کو یمن کے بحران کے حل کے سلسلے میں کہا ہے کہ یمن کو چھ حصوں میں تقسیم کرنے اور فیڈرل نظام حکومت کی تشکیل کے ذریعے ہی ملک کو بحران سے نکالا جا سکتا ہے۔
-
ایران کے سلسلے میں امریکہ کی بوکھلاہٹ
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۵امریکی حکومت نے ایران کے خلاف جدید پابندیاں عائد کرنے کے ساتھ ہی اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ایٹمی پابندیوں کو معلق رکھنے کی مدت مزید ایک سو بیس روز تک بڑھا دی ہے-
-
بارزانی کی علیحدگی پسندگی کے مقابلے میں عراقیوں کا اتحاد
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹عراق کے کردستان علاقے کے سربراہ مسعود بارزانی مسلسل علیحدگی پسندی کا راگ الاپ رہے ہیں لیکن ان کے مقابلے میں عراق کی سیاسی جماعتوں کے اتحاد میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ایران اور روس کی باہمی تعلقات میں توسیع پر تاکید
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰ایران اور روس گوناگوں صلاحیتوں کے حامل ہیں اور دونوں ممالک کے حکام اس بات کے قائل ہیں کہ باہمی تعلقات میں مزید توسیع کی جاسکتی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی حمایت پر موگرینی کی تاکید
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۹یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایک بار پھر مشترکہ جامع ایکشن پلان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
روسی وزیر دفاع کی شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۸روسی وزیر دفاع سرگئی شویگو نے منگل کے دن شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات کی۔
-
مسلم ممالک میانمار کی بے رحم حکومت پر سیاسی اور اقتصادی دباؤ ڈالیں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۵رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی صبح کو درس خارج کے آغاز میں میانمار کے المناک واقعات کے تعلق سے انسانی حقوق کے دعویداروں اور عالمی اداروں کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتےہوئے فرمایا کہ اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ مسلم ممالک عملی اقدامات کریں اور میانمار کی بے رحم حکومت پر سیاسی اور اقتصادی دباؤ ڈالیں-
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی مذہب مخالف پالیسیاں
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۴ماہ محرم الحرام کی آمد کے موقع پر آل خلیفہ حکومت بحرین میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کر رہی ہے-