Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷ Asia/Tehran

نگین خلقت، نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ایک ہزار پانچ سو سالہ سالگرہ پر خصوصی انعامی مقابلہ

انعامی مقابلہ کی مختلف کیٹیگریز:

1- قلمی کاوشیں (شاعری اور مختصر داستانیں)

2- پیارے نبی کے نام ایک خط (11 سے 16 سال کے بچوں کے لئے)  

3- پینٹنگ (10 سال تک کے بچوں کے لئے)

4- سورہ محمد (ص) کا حفظ

5- گرافکس اور انیمیشن

6- فوٹوگرافی

7- اے آئی پروڈکشن

ان کیٹیگریز میں سے کسی ایک کا انتخاب کر کے آپ مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں-

مقابلے میں شرکت کی آخری تاریخ عید الفطر سنہ 1447 ہجری اپنی تخلیقات آپ ہمیں درج ذیل راستوں سے بھیج سکتے ہیں

ویب سائٹ: urdu.sahartv.ir

واٹس ایپ: 00989203100956

انسٹاگرام پیج: saharurduofficial

سحر اردو ٹی وی تہران 

ٹیگس