-
ہندوستان کی شامی حکومت کی حمایت پر تاکید
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵ہندوستان کے وزیرداخلہ نے دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں شامی حکومت کی حمایت پر تاکید کی ہے
-
800 سو مسلح افراد ہتھیار ڈال کر شامی فوج میں شامل
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱شام کےصوبہ ادلب میں سیکڑوں مسلح افراد شامی فوج کی صفوں میں شامل ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ پر شام کی کڑی تنقید
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴شام کے وزیر خارجہ نے شمالی شام منجملہ الرقہ میں فوجی موجودگی کو فروغ دینے سے متعلق امریکی کوشش پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر قانونی اقدام قرار دیا ہے۔
-
مغربی شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کا حملہ
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰شام میں روسی فضائیہ نے ادلب کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
شمالی دمشق میں شامی فوج کی پیشقدمی
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳شامی فوج نے شمالی دمشق میں جوبر عین ترما سیکٹر پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن پھر سے شروع کر دیا ہے۔
-
شہید محسن حججی کی مشہد میں تشییع جنازہ
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱شہید محسن حججی کا جلوس جنازہ آج شام مشہد میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت سے ہوگا۔
-
شام، حمص میں شامی فوج کی پیش قدمی
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵شامی فوج نے صوبے حمص کے مضافاتی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے الصفوانیہ، المکرمیہ، رسم سوید، رجم الشارہ اور جورت نزال نامی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
آستانہ مذاکرات کی کامیابی امریکا کے لئے خوشایند نہیں، شامی وزیرخارجہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آستانہ مذاکرات کی کامیابی امریکا کے لئے خوشایند نہیں ہے۔
-
دیرالزور، حماہ اور ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۵شام کے شہر دیرالزور، حماہ اور ادلب سمیت مختلف سیکٹروں پر شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں تکفیری دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے اور بہت سے علاقے آزاد کرالئے گئے ہیں۔
-
شامی شہر"دیرورالزورکےلئے ایرانی امداد
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۴سحر نیوز رپورٹ