SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام، 64 دہشت گرد ہلاک

    شام، 64 دہشت گرد ہلاک

    Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶

    شام کےشہر رقہ میں شامی سرکاری فوج اور داعش کی جھڑپوں کے نتیجے میں 64 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

  • شام: تکفیری دہشت گرد حزب اللہ کے سامنے تسلیم

    شام: تکفیری دہشت گرد حزب اللہ کے سامنے تسلیم

    Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۲

    شام میں تکفیری دہشت گردوں نےالقلمون علاقہ میں حزب اللہ لبنان کے سامنے تسلیم ہوتے ہوئے شہید محسن حججی کے پیکر پاک کو حزب اللہ لبنان کی تحویل میں دینے پر اتفاق کیا ہے اور حزب اللہ کی شرائط تسلیم کرتے ہوئے القلمون سے انخلا اور دیر الزور میں منتقل ہونے کی درخواست کی ہے۔

  • شام کے حالات، میسٹورا اور جابری انصاری کے مذاکرات کا موضوع

    شام کے حالات، میسٹورا اور جابری انصاری کے مذاکرات کا موضوع

    Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اور ایران کے نائب وزیر خارجہ نے شام کے حالات، داعش کی شکست اور اس ملک میں جنگ بندی اور امن منصوبے پر عمل درآمد کے طریقہ کار کے بارے میں تبادلہ خیال کیاہے

  •  دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی

    دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی

    Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹

    شام کی فوج نے صوبہ ریف دمشق کے جنوب مشرق میں کئی دیگر علاقوں کو بھی دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے جبکہ روسی فضائیہ کی مدد سے صوبہ رقہ کے مشرقی مضافاتی علاقے میں آٹھ سو داعش دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے

  • دشمنوں کی شکست کا سلسلہ جاری رہے گا، شام کے صدر بشاراسد

    دشمنوں کی شکست کا سلسلہ جاری رہے گا، شام کے صدر بشاراسد

    Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۸

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ جب تک شام کے جوانوں کے وجدان اور روح میں استقامت کا عزم ہے اس وقت تک دشمنوں کی شکست کا سلسلہ بھی جاری رہے گا

  • دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر لبنانی فوج کا شدید حملہ

    دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر لبنانی فوج کا شدید حملہ

    Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳

    لبنان کی فوج اور استقامتی تحریک کے جوانوں نے شام سے متصل لبنان کی سرحدوں پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر توپخانوں سے حملہ کیا ہے۔

  • شام کے سلسلے میں سعودی وزیرخارجہ کا نیا بیان

    شام کے سلسلے میں سعودی وزیرخارجہ کا نیا بیان

    Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۰

    سعودی وزیرخارجہ نے آل سعود سے وابستہ شامی حکومت کے مخالفین سے کہا ہے کہ وہ شام میں اقتدار تک پہنچنے کے لئے نئے راستے تلاش کریں۔

  • شام میں دہشتگردی کے خلاف جنگ

    شام میں دہشتگردی کے خلاف جنگ

    Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۷

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • امریکا کی فضائی جارحیت پر شام کا اعتراض

    امریکا کی فضائی جارحیت پر شام کا اعتراض

    Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • شمال مشرقی حمص میں داعش کا محاصرہ تنگ

    شمال مشرقی حمص میں داعش کا محاصرہ تنگ

    Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹

    شامی فوج اور اس کی اتحادی قوتوں نے، مغربی صوبے حمص کے شمال مشرقی نواحی علاقے میں، دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کا محاصرہ کرلیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۶ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS