-
شام پر امریکی اتحاد کے حملے اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی ہے: دمشق
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۰شام نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ سے ملک میں امریکی اتحاد کے جرائم کا سلسلہ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام میں امریکی حملوں پر اقوام متحدہ کو تشویش
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹اقوام متحدہ نے شمالی شام کے شہر رقہ پر امریکی اتحاد کے حملوں کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
شام: امریکی فضائی حملے میں 42 شہری جاں بحق
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۴شام میں امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں 42 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
دیرالزور پر روسی فضائیہ کے حملوں میں اضافہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱روسی فوج کی سینٹرل آپریشنل کمان کے سربراہ جنرل سرگئی روڈسکوئے نے کہا ہے کہ دیرالزور سے داعش دہشتگردوں کو باہر نکالنے کے لئے روس کی فضائی کارروائیوں میں مزید اضافہ ہوگا-
-
شام: داعش کے 200 دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۵روس نے شام میں داعش کے 200 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
شامی فوج اور حزب اللہ کے جوانوں کی پیشقدمی
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴شامی فوج اور حزب اللہ کے جوانوں نے مغربی القلموں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ اور متعدد علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
روسی بمباری میں دوسو داعش دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷روس کی بمباری میں داعش کے دوسو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مغربی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے، صدر بشار اسد
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ اگرچہ شام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی ہے لیکن اس نے مغربی ملکوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
عراق اور شام میں سرگرم دہشت گردوں سے برطانیہ کو خطرہ
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۵برطانوی وزارت داخلہ میں سیکورٹی کے شعبے کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ عراق اور شام میں دہشت گرد گروہ داعش کی شکست کے بعد برطانیہ میں دہشت گردی کا خطرہ بڑھ جائےگا۔
-
امریکہ اور برطانیہ شام میں دہشت گردوں کوکیمیائی ہتھیار فراہم کرنے والے ممالک
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴روس نے کہا ہے کہ امریکا، برطانیہ اور اس کے اتحادی ممالک نے شام میں دہشت گرد گروہوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے ہیں۔