-
عراق اور شام کی تقسیم کی سازشوں کی ناکامی پر تاکید
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور اسٹریٹیجک اسٹڈیز سینٹر کے سربراہ ڈاکٹر ولایتی نے خطے میں مغربی اور رجعت پسندحکومتوں کی سازشوں کی ناکامی پر زور دیا ہے-
-
شام میں جنگ بندی کے احترام پر موگرینی کی تاکید
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایک بیان میں شام میں متحارب گروہوں سے جنگ بندی کا احترام کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی شام میں امن کے عمل کو تاخیر کا شکار کر دے گی۔
-
شام میں دہشت گردانہ کارروائی، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵شام کے شمال مشرقی علاقے میں ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں شامی کردوں کی ملیشیاکے متعدد جوان جاں بحق اور زخمی ہوگئے-
-
شام کی حکومت اور مخالفین، عبوری حکومت کی تشکیل پر متفق
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا نے کہا ہے کہ شام کی حکومت اور مخالفین نے عبوری حکومت کی تشکیل پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
حلب کی مسجد پر حملہ، درجنوں شہید اور زخمی
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴سعودی عرب اور مغربی ملکوں کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نےشام کے شہرحلب میں ایک مسجد اور آس پاس کے رہائشی مکانات پر راکٹوں سے حملہ کرکے کم سے کم تینتیس نمازیوں اور شہریوں کو شہید اورایک سوپینسٹھ دیگر کو زخمی کردیا ہے-
-
شام میں امریکی اتحاد کے حملے غیرقانونی ہیں، روسی وزیر خارجہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۱روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے کہا ہے کہ امریکہ بدستور طاقت کے زور پر شامی حکومت کو ختم کی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے:ایرانی وزیر دفاع
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۴ایران کےوزیر دفاع بریگیڈیئرجنرل حسین دہقان نے شام میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کو عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کا حملہ جنگی جرم ہے: شام
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۶شام کے وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں کے دوران حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کا حملہ ایک جنگی جرم ہے کہ جس کے لیے کسی ثبوت اور دلیل و برہان کی ضرورت نہیں ہے۔
-
حلب پر دہشت گردوں کے حملوں سے، ریڈ کراس کمیٹی کی تشویش
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۱ریڈ کراس کمیٹی نے انتباہ دیا ہے کہ شام کا شہر حلب انسانی المیے کے دہانے پر ہے۔
-
شامی فوج نے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰شامی فوج نے ملک کے شمال مغرب میں متعدد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے