-
شام: حلب میں عام شہریوں کا قتل عام
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۱شام کے شمال مغربی شہر حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کے مارٹر حملے میں دسیوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
شام میں فوجی کارروائی میں دہشت گردوں کا بھاری نقصان
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے انہیں بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے۔
-
احرار الشام کے سرغنہ سعود العساف کی ہلاکت
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶احرار الشام نامی دہشت گرد گروہ کے سرغنہ سعود العساف کی ہلاکت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
شامی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رہے گی، ایران
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۹عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران پوری قوت کے ساتھ شام کی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
شام سے متعلق جنیوا مذاکرات
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵روس نے کہا ہے کہ شام سے متعلق جنیوا مذاکرات دس مئی سے دوبارہ شروع ہو رہے ہیں۔
-
امریکی سینیٹر کی دمشق میں صدر بشار اسد کی مشیر سے ملاقات
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۲شام کے صدر کی مشیر اطلاعت بثینہ شعبان نے دہشت گردی کو کچلنے کے لیے حکومتوں کے تعاون اور ہم آہنگی پر زور دیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردی عالمی برادری کی خاموشی کا نتیجہ ہے، شامی وزارت خارجہ
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۴شام کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک میں جاری دہشت گردی کو عالمی برادری کی خاموشی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی، شامی وزیر خارجہ
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۲شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے جانے پر زور دیا ہے۔
-
شام کے امور میں چینی نمائندے کا دورہ تہران
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷شام کے امور میں چین کے خصوصی نمائندے نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ امیرعبد اللہیان سے ملاقات کی۔
-
ایران کی جانب سے شام میں بیرونی فوجی مداخلت کی مخالفت
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں بیرونی فوجی مداخلت کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔