-
شام کے بحران کے حل میں امریکا کا روس کے ساتھ تعاون سے گریز
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶امریکا شام کے بحران کے تعلق سے روس کے ساتھ تعاون نہیں کر رہا ہے۔
-
سیدہ زینب سلام اللہ علیھاکےحرم کے قریب کار بم دھماکہ
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۰شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی مضافات میں واقع سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کے حرم کے قریب خوفناک دہشت گردانہ کار بم دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں
-
شام: حلب کے شمال میں کئی دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۳حلب کے شمال میں شامی فوج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
سعودی عرب اور ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت جاری رہنے پر شام کا ردعمل
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۴شام کی وزارت خارجہ نے ترکی اور سعودی عرب کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کی مذمت کی ہے۔
-
داعش کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کا حملہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰شامی فضائیہ نے ملک کے شمال مشرقی علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پرحملہ کر کے دسیوں دہشت گردوں کو ہلا ک کر دیا۔
-
شام فوج بھیجنا غلطی ہوگی، بارک اوباما
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۴امریکی صدر بارک اوباما نے امریکی فوج شام بھیجے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے بحران کو صرف فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا۔
-
شام: دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کارروائیاں جاری
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸شام کے مختلف علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لیے فوج کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔
-
شام میں دہشت گرد گروہ احرار الشام کا ایک اہم سرغنہ ہلاک
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۸دہشت گرد گروہ احرار الشام کا شام کے صوبے ادلب میں ایک اصلی سرغنہ ماجد حسین الصادق ہلاک ہو گیا ہے۔
-
دہشت گردوں کی حمایت عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، شامی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۴شامی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یورپی ملکوں کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کو عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے مطابق شام میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام کی جنگ میں اب تک تقریبا چار لاکھ افراد مارے جا چکے ہیں۔