-
شمالی شام پر ترک فوج کے شدید حملے
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸ترک افواج نے شام کے شمالی علاقوں پر شدید فضائی حملے کئے اور صوبہ حلب پر گولہ باری کی۔
-
شام پر دہشت گردانہ حملے
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳شام میں روس کے امن مرکز کے نائب سربراہ نے شام میں کشیدگی کم کئے جانے والے علاقے پر جبہہ النصرہ دہشت گرد گروہ کی جانب سے حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ عالم اسلام کو بکھیرنے کے درپے ہے: سربراہ تقریب مذاہب عالمی فورم
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴امریکہ عالم اسلام میں تفرقہ پیدا کرنے اور شگاف ڈالنے کے درپے ہے، یہ کہنا ہے تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل کا۔
-
عراق و شام آپسی قربتیں بڑھانے کے لئے پرعزم
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳عراق و شام کے وزرائے اعظم نے دونوں ملکوں کے دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شامی عوام کو دہشت گردی اور یک طرفہ پابندیوں کا سامنا: شامی وزیرخارجہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیئر پیڈرسن نے دمشق میں شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کی ہے۔
-
عالمی دہشتگرد امریکہ تیل کی اسمگلنگ اور لوٹ مار میں مصروف
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں ۔
-
شمالی عراق پر ترکیہ نے پھر کیا فضائی حملہ، 4 جاں بحق و زخمی
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴ترکیہ کی وزارت دفاع نے شمالی عراق پر فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔
-
داعش کے سرغنہ کو کس نے مارا، اہم انکشاف
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شامی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں داعش کا سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔
-
بارڈر ایریا کی تازہ ترین صورتحال پر ایران اور ترکیہ کے وزراء خارجہ کی گفتگو
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور چاووش اوغلو نے منگل کی رات ٹیلی فونی گفتگو کے دوران مختلف مسائل پر گفتگو کی۔
-
شمالی شام پر ترکیہ نے پھر کیا فضائی حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹ترکیہ نے شمالی شام کے علاقے الحسکہ کے دیہی علاقوں پر پھر فضائی حملہ کیا ہے۔