-
یوم نکبہ کے مظاہروں پر شہید ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی۔ 900 زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۶مشرقی غزہ میں یوم نکبہ کے مظاہروں میں شریک فلسطینوں پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشانہ فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی نو سو زخمی ہوگئے۔
-
یوم نکبہ کے مظاہروں پر اسرائیلی جارحیت، 16 فلسطینی شہید 500 سے زائد زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۶مشرقی غزہ میں یوم نکبہ کے مظاہروں میں شریک فلسطینوں پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشانہ فائرنگ میں کم سے کم سولہ فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔
-
کوئٹہ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۳ماہڑہ اڈا پرتکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ میں معروف زمیندار منظور عباس انصاری سمیت دو افراد شہید جبکہ ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیل کی جارحیت 3 فلسطینی شہید
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج اور دہشتگردی کی مذمت
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴پاکستان میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف زبردست احتجاج ہوا ہے اور اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے اس کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی شہدا کی تعداد میں اضافہ
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۰صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سےغزہ کے علاقے خان یونس میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔
-
کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کی پھر ٹارگٹ کلنگ
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں آج صبح تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 شیعہ مسلمان شہید ہوگئے۔
-
صالح الصماد کی شہادت پر ایران کا تعزیتی بیان
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۰ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین صالح الصماد کی شہادت پر یمنی عوام اور اس ملک کی اعلی سیاسی کونسل کے اراکین کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت 31 افراد شہید و زخمی
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۵سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے آج علی الصبح صوبہ حجہ کے عبس علاقے میں ایک پیٹرول پمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 18 افراد شہید اور 13 زخمی ہوگئے ۔