تہران کے معراج شہداء میں 135 شہیدوں کی تشیع جنازہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i332503-تہران_کے_معراج_شہداء_میں_135_شہیدوں_کی_تشیع_جنازہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۷ Asia/Tehran
  • تہران کے معراج شہداء میں 135 شہیدوں کی تشیع جنازہ

فوٹو گیلری

تہران کے معراج شہداء میں نئے آنے والے 135 شہیدوں کی تشیع جنازہ کل ہوئی۔ شهید سیدحسن محسنی صالحی منفرد بھی ان شہداء میں شامل ہیں جو 1360 ھجری شمسی کی رمضان کارروائی میں شہید ہوئے اور 36 سال بعد ان کے جسد خاکی کی شناخت ہوئی۔