دفاع مقدس کے 60 شہیدوں کا پیکر مطہر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i331255-دفاع_مقدس_کے_60_شہیدوں_کا_پیکر_مطہر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۳ Asia/Tehran
  • دفاع مقدس کے 60 شہیدوں کا پیکر مطہر

فوٹو گیلری

دفاع مقدس کے 60 شہیدوں کا پیکر مطہر کل خسروی بارڈر سے ایران لایا گیا جنھیں تہران منتقل کیا جائیگا۔ یہ شہداء 1365 ھجری شمسی میں مسلم بن عقیل(ع)، کربلائے 6 اور ایک دشمن کی کارروائیوں میں عراق میں شہید ہوئے تھے۔