-
ایران و چین کی اسٹریٹیجک شراکت کی جامع دستاویز تعلقات کی توسیع میں عزم کی مظہر
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸ایران کے صدر سید ابرہیم رئیسی نے ایران و چین کی اسٹریٹیجک شراکت کی جامع دستاویز کو تعلقات کی توسیع کے لئے دونوں ممالک کے عزم کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
ایران اور چین کے درمیان بیس معاہدوں پر دستخط
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱ایران اور چین کے صدور نے بیجنگ میں اپنی ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور چین کی دوستی اور تعاون کسی بھی علاقائی یا عالمی مسئلے سے متاثر ہوئے بغیر، مضبوط و مستحکم ہے۔
-
شام کے تمام علاقوں میں امداد پہنچائے جانے پر بشاراسد کی تاکید
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰شام کے صدر بشار اسد نے انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون سے ملاقات میں کہا ہے کہ بین الاقوامی کوششوں کے تناظر میں شام کی بنیادی تنصیبات کی تعمیرنو پر خاص توجہ دیئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
ایران اور چین کے صدور کے مذاکرات
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی باضابطہ دعوت پر مقامی وقت کے مطابق منگل کی صبح چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچے جہاں چینی کانگریس میں چین کے صدر نے ایران کے صدر کا سرکاری طور پر پرتپاک استقبال کیا
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر صدر پاکستان کا تہنیتی پیغام
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نےاسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ پر ایران کی حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
گیارہ فروری ایران میں استبداد کے خاتمے کا دن: صدر رئیسی
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری کو ایران سے استبداد اور اس سے وابستگی کے خاتمے اور استقلال و آزادی اور اسلامی جمہوریت کے آغاز سے تعبیر کیا ہے۔
-
ملکوں کی مشکلات کی بڑی وجہ تسلط پسند طاقتوں کی خودسرانہ پالیسیاں ہیں: صدر رئیسی
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مختلف ملکوں کی زیادہ تر مشکلات اغیار کے تسلط اور خودسرانہ پالیسیوں اور اقدامات کے نتیجے میں پیدا ہوئی ہیں۔
-
ایران شام کے عوام کی امداد کا سلسلہ جاری رکھے گا: صدر رئیسی
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۳ایران کے صدر نے اپنے شامی ہم منصب کو امداد کا سلسلہ جاری رہنے کا یقین دلایا ہے۔
-
عشرہ فجر کے موقع پر مختلف ادیان کے مذہبی رہنماؤں کی صدر رئیسی سے ملاقات
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر سید ابراہیم رئیسی نے عشرہ فجر کی مناسبت سے ایران میں مختلف ادیان اور مذاہب کے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات میں کہا کہ اسلامی انقلاب اور اس کی کامیابیاں اور ثمرات تمام ایرانی عوام سے متعلق ہیں خواہ ان کا تعلق کسی بھی قوم یا مذہب سے ہو۔
-
تہران اور بغداد کے تعلقات تاریخی اور اسٹریٹجک ہیں: صدر عراق
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷عراق کے صدر عبداللطیف رشید نے تہران اور بغداد کے تعلقات میں فروغ پر زور دیا ہے۔