-
صدر ایران اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ (ویڈیو)
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲ایران کے صدر حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کےلئے نیویارک روانہ ہوگئےہیں۔
-
اربعین مارچ مسلم امہ کے اتحاد کا خوبصورت جلوہ ہے: ایرانی صدر
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اربعین مارچ کو مسلم امہ کے اتحاد کا خوبصورت جلوہ قرار دیا ہے۔
-
ایران شنگھائی تعاون تنظیم کے ساتھ مکمل تعاون کرے گا: صدر رئیسی
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ تہران شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات سے متعلق اراکین پارلیمنٹ کا صدر رئیسی کو خط
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے صدر مملکت ڈاکٹر رئیسی کے نام اپنے مراسلے میں ، بلا ضمانت امریکی وعدوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تشدد ختم ہوا تاہم بحران باقی ہے: عراقی صدر
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱عراق کے صدر برہم صالح نے احتجاجی مظاہرے ختم کراکے ملک کو ہنگامی حالات سے نکالنے کے لئے مقتدی صدر کے اقدام کی قدردانی کرتے ہوئے، سیاسی بحران کے مکمل خاتمے کے لئے، قومی اتفاق رائے سے قبل از وقت انتخابات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صدر ایران اور کابینہ سے رہبر انقلاب کا خطاب، حکومت کی شب و روز کی جد و جہد کو سراہا
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶رہبر انقلاب اسلامی نے آج صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور انکی کابینہ کے اراکین سے اپنے خطاب میں عوام میں امید و اعتماد کی بحالی کا سبب بننے والے حکومتی اقدامات کی قدردانی کی۔
-
عراق میں سیاسی بحران کے خاتمے کی کوششیں تیز
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴عراق کے صدر برھم صالح نے یونینوں اور سینڈیکیٹ کے نمائندہ وفود کے ساتھ ملاقات میں، موجودہ سیاسی بحران کو نا قابل قبول قرار دیا ہے۔
-
کربلا جانے والے زائرین کو تمام سہولتیں فراہم کی جائیں ، صدر ایران
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۹صدر ایران نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے عظیم عوامی اجتماع کے لیے عوامی گنجائشوں سے استفادے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے گھر چھاپے کے بعد ایف بی آئی کے ملازمین کو خطرات
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے اپنے اور اپنے ملازمین کے خلاف کے بڑھتے ہوئے خطرات اور دھمکیوں کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایٹمی جنگ نہیں ہونی چاہیے: روسی صدر
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۰روس کے صدر نے ایٹمی جنگ کے تباہ کن اثرات کے بارے میں ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔