-
ایران کے صدر نیویارک کا دورہ کریں گے
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵اپنے اس دورے میں سید ابراہیم رئیسی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے
-
دونیسک سے یوکرینی فوج کی پسپائی
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲یوکرین کے صدر ولادیمیر زلنسکی نے اپنے ملک کی فوج کو مشرقی یوکرین میں دونیسک کے محاذوں سے پسپائی اختیار کرنےکے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
-
بغداد میں پرتشدد مظاہرے پر عراقی صدر کا ردعمل، آئین و قانون کا خیال رکھا جائے
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳عراقی پارلیمنٹ پر صدر گروہ کے مظاہرین کے حملے اور ہنگامہ آرائی کے بعد عراق کے صدر نے موجودہ حالات میں کشیدگی سے پرہیز اور ملک کی امن و سلامتی کو متاثر کرنے والے ہر طرح کے اقدام سے اجتناب کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
دروپدی مورمو نے ہندوستان کے عہده صدارت کا حلف اٹهالیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
ملک کو سیاسی جمہوریت کے ساتھ سماجی جمہوریت کی ضرورت: ہندوستانی صدر
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲ملک کو صرف سیاسی جمہوریت نہیں بلکہ سماجی جمہوریت کی بھی ضرورت ہے، یہ بات ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند نے اپنی مدت صدارت ختم ہونے سے قبل اپنے الوداعی خطاب میں کہی۔
-
ہندوستان میں خاتون قبائلی سیاستداں صدر منتخب
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران کے نمائندہ خصوصی کا دورہ اسلام آباد
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے افغانستان میں امن و استحکام کے قیام میں تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ -
ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک قبائلی خاتون ملک کی صدر منتخب ہوگئیں
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷ہندوستان کے صدارتی انتخابات میں قبائلی برادری سے تعلق رکھنے والی خاتون دروپدی مرمو نے میدان مار لیا اور وہ ملک کی 15 ویں صدر منتخب ہوگئیں۔
-
ہندوستان کے صدارتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳ہندوستان میں صدارتی الیکشن کے پہلے مرحلے کی گنتی میں حکمراں قومی جمہوری اتحاد کی امیدوار کو حزب اختلاف کے امیدوار پر نمایاں برتری حاصل ہوئی ہے۔
-
معاشی اور سیاسی عدم استحکام سے دوچار سری لنکا کو نیا صدر مل گیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ارکان نے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے۔