-
ہندوستان کے 15 ویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰ہندوستان کے 15ویں صدر کے انتخاب کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔
-
امریکی الزمات واشنگٹن کی فتنہ انگیز پالیسیوں کا تسلسل ہے: ایران
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران نے مغربی ایشیا کے دورے میں ، امریکی صدر کے بے بنیاد دعووں اورالزامات کو امریکا کی فتنہ انگیز پالیسیوں کا حصہ قرار دیا ہے ۔
-
امریکی صدر کے دورہ ریاض پر یمن کا ردعمل
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴یمن کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر کے دورے کا مقصد خطے میں غاصب صیہونی حکومت کی تقویت اور اس کے اثرورسوخ کی توسیع قرار دیا ہے۔
-
کیمیائی حملوں میں ملوث عناصر اور سہولت کاروں کو سزا دینے کا مطالبہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے سردشت شہر پر کیمیائی حملوں میں ملوث عناصر اور اس میں معاونت کرنے والے ملکوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکہ، جرمنی، ہالینڈ اور بعض دیگر یورپی ملکوں نے سابق عراقی ڈکیٹیٹر صدام کو کیمیائی ہتھیاروں کی فراہمی میں ناقابل انکار کردار ادا کیا تھا۔
-
روسی صدر نے مغربی ذرائع ابلاغ پر پابندی کے بل پر دستخط کر دیئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲روسی کے صدر نےمغربی ملکوں کے ذرائع ابلاغ کے خلاف جوابی اقدامات کے بل پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
امریکی صدر کے اسرائیل پہنچتے ہی اینٹی ڈرون لیزر سسٹم کی رونمائی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲امریکی صدر جوبائیڈن کل غاصب صیہونی حکومت کے صدر مقام تل ابیب پہنچے۔
-
ایرانی قوم سے دھونس دھمکی میں بات نہیں کی جاسکتی، صدر مملکت
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے اپنے منطقی اور حق پسندانہ مواقف سے پیچھے نہ ہٹنے پر زور دیا ہے۔
-
سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پکسے مستعفی
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پکسے نے اپنے استعفیٰ پر دستخط کر دیے ہیں اور پارلیمنٹ کے اسپیکر مہندا یاپا ابھے وردنا بدھ کو عوامی طور پر اس کا اعلان کریں گے ۔
-
صدر ایران کے نام ہندوستانی وزیراعظم کا تہنیتی پیغام
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مختلف ادیان کے احترام کی سرزمین کی حیثیت سے ہندوستان کی تاریخی خصوصیت کا تحفظ ضروری ہے۔
-
ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات کے فروغ میں کوئی حد نہیں ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ صلاحیتوں کے پیش نظر تہران- اسلام آباد تعلقات کی سطح مناسب نہیں ہے لہذا مشترکہ اقتصادی کمیشن کے باضابطہ اجلاسوں کا انعقاد، تعلقات کی سطح کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔