-
امریکی یہودیوں کی جانب سےشہید صدراورشہید وزیرخارجہ کوخراج عقیدت
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶صیہونیت مخالف یہودیوں کی بین الاقوامی تنظیم " ناتوری کارتا" کے اراکین کی ایک جماعت نے مقامی وقت کے مطابق جمعے کو اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر جاکر شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھ ہیلی کاپٹر سانحے میں شہید ہونے والے دیگر شہداکو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر زہرا ارشادی نے ناتوری کارتا یہودیوں کا استقبال کیا۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں کو کیا تباہ
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے 3 فوجی اڈوں کو تباہ کر دیا۔
-
غزہ پٹی میں 3 اسرائیلی فوجیوں کو اس طرح بنایا گیا شکار + ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ نے غزہ پٹی کے شمال میں بیت حانون میں اپنے کامیاب اسنائپر آپریشن کا ویڈیو جاری کیا ہے ۔
-
فلسطینی مجاہدین اس طرح شکار کر رہے ہیں اسرائیلیوں کا
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰فلسطینی مجاہدین نے جبالیا کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کا شکار کرنے اور ان کے ہتھیاروں کو تباہ کرنے کے دلکش لمحات کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
کبھی بھی گرفتار ہو سکتے ہیں نتن یاہو
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ ہیگ کی عدالت نے نتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرسکتی ہے۔
-
حماس سے ہار گیا اسرائیل
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس نے اسرائیل کو شکست دے دی۔
-
اسرائیلی حملے میں دو شامی بچے شہید
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱اسرائیلی فوج نے 2 شامی بچوں کو شہید کر دیا۔
-
اسرائیلی اپنے ہی قیدیوں کو قتل کر رہا ہے+ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ 4 اسرائیلی قیدیوں کی حفاظتی ٹیم سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔
-
اسرائیل پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲ہیومن رائٹس واچ نے صیہونی حکومت کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ جنگ میں ناقابل جبران شکست کا سامنا ہے، اسرائیلی فوجی عہدیدار کا اعتراف
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸صیہونی حکومت کے حکام نے اعتراف کیا ہے کہ جنگ کا جاری رہنا ہماری شکست کا جبران نہیں کر سکتا۔