-
صیہونی وزیر کا اعتراف، شہریوں کے تحفظ میں ناکام رہے
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴صیہونی وزیر کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیلی شہریوں کے تحفظ میں ناکام رہے۔
-
قاہرہ اور تل ابیب کے درمیان شدید کشیدگی، مصری اور اسرائیلی حکام کی ملاقات اچانک منسوخ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲اسرائیل کی ایک ویب سائٹ نے رفح پر حملے اور اسرائیلی ہم منصبوں کے ساتھ مصری فوجی حکام کی ملاقات کی اچانک منسوخی کی وجہ، مصر اور صیہونی حکومت کے تعلقات میں کشیدگی میں اضافہ قرار دیا ہے۔
-
غزہ کی آدھی زرعی زمین تباہ ہو چکی ہے
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸اسرائیلی حملوں میں غزہ کی نصف زرعی اراضی تباہ ہوگئی ہے۔
-
دنیا صیہونی حکومت کا پیرس اولمپکس سے بائیکاٹ کرے: ایرانی رکن پارلیمنٹ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹ایک ایرانی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کو امتیازی سلوک اور ناانصافی ترک کر کے صیہونی حکومت کے ساتھ سنجیدگی سے نمٹنا چاہیے۔
-
حماس نے دکھائی طاقت، اسرائیل کو بھیجا ویڈیو پیغام+ ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ نے نیا ویڈیو پیغام جاری کرکے کہا ہے کہ ہم تمہاری فوج کی عزت خاک میں ملا دیں گے۔
-
اسرائیل کے ٹھکانوں پر حزب اللہ نے کی میزائلوں کی بارش
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳حزب اللہ لبنان نے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش کر دی ہے۔
-
50 ہزار فلسیطینیوں کی جان خطرے میں ہے
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴رفح سے فلسطینی پناہ گزینوں کی غزہ کے ریتیلے علاقوں کی طرف ہجرت شروع ہوگئی ہے۔
-
رفح پر حملہ، حماس پر دباؤ تو نہیں؟
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴سی این این نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آج رفح میں اسرائیل کی فوجی کارروائیاں محدود تھیں اور یہ حماس پر دباؤ بڑھانے کے تناظر میں کی گئیں۔
-
صیہونی فوج کی ایک بریگیڈ ہوئی باغی
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴کچھ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونی حکومت کے درجنوں چھاتہ برداروں نے رفح پر حملے میں شرکت سے انکار کر دیا ہے ۔
-
نیوزی لینڈ کا بیان، فلسطین کے انسانی المیے کو روکنا ضروری ہے
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸نیوزی لینڈ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے بغیر دو ریاستی حل ممکن نہیں ہے۔