-
انتہا پسند صیہونی وزیر مسجد الاقصیٰ میں درآیا (ویڈیو)
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸غاصب صیہونی ریاست کی نو منتخب کابینہ میں اندرونی سلامتی کا وزیر بن گویر جو اپنے اشتعال انگیز اور انتہا پسندانہ نظریات کے لئے بدنام ہے، قبلۂ اول بیت المقدس میں در آیا۔ اس موقع صیہونی حکومت کے سکیورٹی اہلکار اُسے اپنے حصار میں لئے ہوئے تھے۔ بن گویر نے فلسطینی نوجوانوں کے قتل کے لئے صیہونی حکومت کے سرکاری دہشتگردوں کو فری ہینڈ دے دیا ہے۔ اردن کے سابق وزیر ثقافت نے نتن یاہو کی کابینہ کو داعشی کابینہ سے تعبیر کیا ہے۔
-
انتہا پسند صیہونی وزیر کا مسجد الاقصی پر حملہ، کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر نے دھمکی دینے کے بعد مسجد الاقصی کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عرب پارلیمنٹ کا نئی صیہونی کابینہ کے انتہا پسندانہ اقدامات پر انتباہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۶عرب پارلیمنٹ نے نو منتخب صیہونی کابینہ کے انتہا پسندانہ اقدامات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
کیا بنیامن نیتن یاہو اسرائیل کے تابوت پر آخری کیل ہوں گے؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵ایک صیہونی جنرل کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو ہماری سلامتی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
-
اسرائیلی حملے کو ناکام بناتے ہوئے 2 شامی فوجی جاں بحق
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹اسرائیلی حملے کو ناکام بناتے ہوئے 2 شامی فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کو پھر آئینہ دکھایا۔ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲حزب اللہ لبنان نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی مناسبت پر ایک ویڈیو جاری کر کے صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
مغربی کنارے اور فلسطین کے دھماکہ خیز حالات پر کنٹرول کی امریکی کوشش
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰بنیامین نیتن یاہو کی سربراہی میں صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کی تشکیل اور اس کے انتہا پسند ارکان کے ساتھ ہی امریکی حکومت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں حالات کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔
-
اسرائیل کا وہ خونخوار جاسوس جس کی لاش اب بھی اہم ہے، اسرائیل کے لئے
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴شام میں سزائے موت پانے والے اسرائیلی جاسوس ایلی کوہن کی بیٹی نے متحدہ عرب امارات سے اپنے والد کی لاش مقبوضہ فلسطین کو واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جلد ہی اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات بحال ہو جائیں گے
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ عنقریب ہی سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی ہو جائے گی۔
-
صیہونی فوج کی سالانہ رپورٹ، شام پر درجنوں حملوں کا اعتراف
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶صیہونی فوج کی سالانہ رپورٹ میں شام کے خلاف درجنوں کارروائیوں اور تحریک جہاد اسلامی کے 14 رہنماؤں کے قتل کا اعتراف کیا گیا ہے۔