SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • سعودی عرب نے ۸۵ ہزار یمنی بچوں کو بھوکا مار دیا

    سعودی عرب نے ۸۵ ہزار یمنی بچوں کو بھوکا مار دیا

    Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یمن گزشتہ کئی عشروں کی بدترین بھوک مری سے دوچار ہوا ہے۔

  • خطرناک وائرس نتن یاہو کا خاتمہ ضروری ہے: صیہونی مظاہرین

    خطرناک وائرس نتن یاہو کا خاتمہ ضروری ہے: صیہونی مظاہرین

    Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹

    تل ابیب اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں صیہونی عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  •  فلسطینیوں کے زخموں پر متحدہ عرب امارات کی نمک پاشی

    فلسطینیوں کے زخموں پر متحدہ عرب امارات کی نمک پاشی

    Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶

     متحدہ عرب امارات میں سبزیاں اور پھل بھی اسرائيل سے آئيں گے۔

  • دباؤ کے باوجود صیہونی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے: عمران خان

    دباؤ کے باوجود صیہونی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے: عمران خان

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی جانب سے صیہونی حکومت کو تسلیم کرنا ناممکن ہے۔

  • عالم اسلام کی صورتحال، پاکستان اور ایران کی مشترکہ تشویش ہے:  ظریف

    عالم اسلام کی صورتحال، پاکستان اور ایران کی مشترکہ تشویش ہے: ظریف

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳

    وزیر خارجہ ظریف نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تہران اور اسلام آباد، صیہونی حکومت کے ساتھ بعض ممالک کی جانب سے تعلقات استوار کیے جانے پر پوری حساسیت سے نظر رکھے ہوئے ہیں، کہا ہے کہ عالم اسلام کی صورتحال پاکستان اور ایران کی مشترکہ تشویش ہے۔

  • اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کا خاتمہ قریب ہے، فلسطینی وزیراعظم

    اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کا خاتمہ قریب ہے، فلسطینی وزیراعظم

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۴

    فلسطین کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ دنیا غاصبانہ قبضے کے خاتمے اور ایک آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی جانب قدم بڑھائے

  • بائيڈن کی جیت پر نیتن یاہو کی معنی خیز خاموشی

    بائيڈن کی جیت پر نیتن یاہو کی معنی خیز خاموشی

    Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴

    امریکہ کے صدارتی انتخابات میں جو بائيڈ کی کامیابی کے اعلان کے باوجود، صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔

  • یورپی یونین نے فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی مذمت کی

    یورپی یونین نے فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی مذمت کی

    Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲

    یورپی یونین نے روز مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔

  • فلسطینی استقامت کے انتقام سے سہمے صیہونی، جہاد اسلامی سے سب سے زیادہ خطرہ

    فلسطینی استقامت کے انتقام سے سہمے صیہونی، جہاد اسلامی سے سب سے زیادہ خطرہ

    Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵

    صہیونی حکومت کے سیکورٹی حلقوں نے کہا ہے کہ جہاد اسلامی تنظیم کے کمانڈر کی پہلی برسی قریب آنے پر انھیں غزہ کی جانب سے کیے جانے والے حملوں پر سخت تشویش ہے۔

  • من مانی گرفتاریاں بند کی جائیں، تل ابیب سے اقوام متحدہ کا مطالبہ

    من مانی گرفتاریاں بند کی جائیں، تل ابیب سے اقوام متحدہ کا مطالبہ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶

    مغربی ایشیا کے امور میں اقوام متحدہ کے کوارڈینیٹر نے صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کی خود سرانہ گرفتاریوں کا سلسلہ بند کرے۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۷ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS