-
عالم اسلام خاموش، صیہونیوں نے مسجد کو نذر آتش کر دیا + ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۰فلسطین میں صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد پر حملہ کرکے اس کی دیواروں پر نسل پرستانہ جملے لکھ دیئے۔
-
لبنانی عوام کی خوشی اور صیہونیوں کا خوف و ہراس+ ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۴حزب اللہ کے جوانوں کی ممکنہ جوابی کاروائی سے بوکھلائی صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین سے لگی لبنان کی سرحد پر تابڑ توڑ حملے کر دیئے۔
-
حزب اللہ کا بیان، انتقام اور جوابی کاروائی ابھی باقی ہے
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان پر صیہونیوں کے حملوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت، مزاحمتی گروہ کی جوابی کاروائی کے خوف سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے تاکید کی کہ مزاحمت کی جانب سے ایک بھی گولی فائر نہیں کی گئی، صیہونی حکام کے بیانات کسی بھی طرح سے صحیح نہیں ہیں، یہ فائرنگ صرف یکطرفہ رہی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کا کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵صیہونی فوجیوں نے پیر کو لبنان کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ کر دیا۔
-
امریکہ نے صیہونی ٹولے کی مدد کے لئے 38 ارب ڈالر منظور کئے
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵امریکی ایوان نمائندگان نے آئندہ دس برسوں کے دوران صیہونی حکومت کو اڑتیس ارب ڈالر کی مالی مدد کرنے کی منظوری دی ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس امریکی اقدام کو سرکشی اور بین الاقوامی قوانین کی پامالی کی تقویت سے تعبیر کیا ہے۔
-
بریکنگ نیوز! صیہونی فوجیوں کا کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷صیہونی فوجیوں نے پیر کو لبنان کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ کر دیا۔
-
غاصب اسرائیل نے شام پر حملہ کردیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸اسرائیل کے جنگی ہیلی کاپٹروں نے شام کے جنوب میں واقع صوبے القنیطرہ پر حملہ کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلی عوام کے مظاہرے اور پولیس کی وحشی گری+ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۹اسرائیل کے عوام نے کورونا وائرس کی وبا اور کرپشن الزامات کے باعث وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف شدید مظاہرے کئے اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یو اے ای اور اسرائیل کی دوستی، ابو ظہبی سے براہ راست تل ابیب پہنچی پہلی پرواز
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸متحدہ عرب امارات کے دار الحکومت ابو ظہبی سے اسرائیل کے دار الحکومت تل ابیب کے لئے پہلی بار کسی مسافر طیارے نے براہ راست اڑان بھری ہے۔
-
اسرائیلی عوام کا انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر احتجاج
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰اسرائیل کے عوام نے کورونا وائرس کی وبا اور کرپشن الزامات کے باعث وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔