-
اسرائیلی کمانڈر کا شکار کرتے فلسطینی مجاہد+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸فلسطینیوں نے پہلی اسرائیلی کمانڈر کو نشانہ بنائے جانے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
اسرائیل، مظاہرین کی سرکوبی کی عجیب و غریب روش+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۶صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے جبکہ صیہونی پولیس مختلف روشوں سے مظاہرین کی سرکوبی میں مصروف ہے۔
-
حماس نے ایسے شکار کیا تھا اسرائیلی فوجی کا، تفصیلات جاری
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ نے ایک اسرائیلی فوجی کو قیدی بنائے جانے کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر اس آپریشن کی تفصلات بیان کی ہے۔
-
واہ کیا دوستی ہے، اسرائیلی خاخام کی سعودی فرمانروا کی صحتیابی کے لئے دعائیں
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸دنیائے عرب میں آجکل اسرائیل کے ایک یہودی خاخام کا ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں انہیں سعودی فرمانروا سلمان بن عبد العزیز کے صحتیاب ہونے کے لئے دعائیں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
صیہونی جارحیت، فلسطین میں کورونا لیبارٹری کو منہدم کردیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷ایسے میں کہ جب فلسطینیوں کی بڑی تعداد کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکی ہے اور فلسطین میں کورونا وائرس پھیل رہا ہے، غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے الخلیل شہر میں کورونا کی لیبارٹری کو منہدم کردیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کی نجات کا واحد راستہ صیہونی حکومت کا زوال ہے: تحریک اسلامی فلسطین
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰فلسطینی گروہوں نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ مسجد الاقصی فلسطینیوں کے نزدیک ریڈلائن ہے اور اس کی بے حرمتی کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کی جائے گی۔
-
صیہونی ٹولے کی دو آبی تنصیبات پر سائبر حملہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱صیہونی حکومت کی دو آبی تنصیبات کو ابھی حال ہی میں سائبر حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
نتن یاہو کے گھر کے سامنے ہزاروں صیہونیوں کا احتجاج ۔ ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے گھر کے سامنے ہزاروں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر بدعنوانیوں میں ملوث نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے جن پر نیتن یاہو استعفیٰ دو اور نیتن یاہو ہمارے لئے باعث شرم ہے جیسے نعرے درج تھے۔ پولیس نے اس موقع پر مظاہرین کو اپنے محاصرے میں لے لیا اور نتیجتاً صیہونی مظاہرین اور پولیس آپس میں الجھ پڑے۔
-
سعودی ٹی وی چینل العربیہ صیہونی اہداف کی سمت گامزن
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ العربیہ کا پروپیگنڈہ جھوٹے اور غلط الزامات پر مبنی ہے اور وہ خطے میں اسرائیلی پالیسیوں کو فروغ دے رہا ہے اور اس چینل کی پالیسیاں اسرائیلی پالیسیوں کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔ فلسطینی تنظیم حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ کی پالیسیاں اسرائیلی پالیسیوں کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے نیتن یاھو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔