-
ایران کو پہلا ایئر بس طیارہ مل گیا
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰پہلا ایئر بس اے تین سو اکیس طیارہ متعلقہ ایرانی عہدیداروں نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور رواں ہفتے کے اختتام تک تہران پہنچ جائے گا۔
-
شہری ہوا بازی میں ایران کی عالمی پوزیشن پر واپسی کا آغاز
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۷ایران کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران بہت جلد شہری ہوابازی کےمیدان میں اپنی عالمی پوزیشن پر واپس آجائے گا۔
-
لیبیا کا مسافر طیارہ اغوا، مالٹا میں اترا
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۶لیبیا کی ایئرلائن کا ایک طیارہ جسے ایک سو اٹھارہ مسافروں کے ہمراہ اغوا کرلیا گیا تھا مالٹا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتر گیا ہے-
-
کولمبیا میں ھوائی حادثہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵کولمبیا کا ایک طیارہ ونزوئیلا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے
-
پاکستان: طیارہ حادثے پر صدراوروزیراعظم سمیت سیاسی ومذہبی رہنماؤں کی جانب سے اہلخانہ سے تعزیت
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۹طیارہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرپاکستان کے صدر اور وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کو طیارے بیچنے کی امریکی کانگریس کی مخالفت
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۲امریکی ممبران پارلیمنٹ نے ایران کو تجارتی طیارے فروخت کرنے کی مخالفت کردی