-
کینیڈا کے بعد اب امریکہ میں بھی بچوں کی اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲امریکی ریاست نبراسکا کے ایک اسکول میں مقامی قبائل سے تعلق رکھنے والے ۱۰۰ بچوں کی اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔
-
ایران کی پارلیمنٹ نے فلسطین مخالف برطانوی اقدام کی مذمت کی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں ایران کی پارلیمنٹ میں قائم فلسطین کانفرنس کے سکریٹریٹ نے فلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کے برطانوی حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل کی ماں برطانوی حکومت نے حماس کو دہشتگرد قرار دیا، ایران و فلسطین نے مذمت کی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵ایران اور فلسطین نے فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس کو دہشتگرد قرار دینے کے برطانیہ کے اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔
-
علمی راہ حل سے ملک کی تمام مشکلات کو حل کیا جاسکتا ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ملک کی تمام مشکلات کے لئے علمی راہ حل تلاش کی جا سکتی ہے۔
-
ایرانی عوام ہمیشہ امریکا کے مقابلے میں فاتح رہے ہیں: صدر رئیسی
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام ہمیشہ امریکا کے مقابلے میں فاتح رہی ہے۔
-
4 نومبرعالمی سامراج سے مقابلے کا قومی دن
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا آج 4 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف " هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج رہی ہے۔
-
سامراج کا مقصد صرف بدامنی پھیلانا ہے: خطیب نماز جمعہ تہران
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام سید محمد حسین ابوترابی فرد نے تاکید کے ساتھ کہا کہ آج سامراج کا مقصد صرف بدامنی پھیلانا ہے۔
-
دشمن ہار مان چکا ہے: کمانڈر سپاہ پاسداران
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن اس نتیجے پر پہنچ چکا ہے کہ وہ ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور سامراجی قوتوں بالخصوص امریکہ کا زوال نزدیک ہے۔
-
علما دشمنان اسلام سے اپنی وابستگی ختم کریں، حجت الاسلام شہریاری
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سربراہ نے کہا ہے کہ علما کو چاہئے کہ ظالم اور اسلام دشمن حکومتوں سے وابستگی قائم کرنے سے پرہیز کریں۔
-
امریکہ کو اقتصادی برتری ختم ہونے کا خوف ستانے لگا
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲جوبائیڈن نے دنیا میں امریکہ کی اقتصادی برتری ختم ہوجانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔