SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • عراق میں بم دھماکہ، 6 سکیورٹی اہلکار زخمی

    عراق میں بم دھماکہ، 6 سکیورٹی اہلکار زخمی

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۲

    عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے کہا ہے کہ صوبہ دیالہ میں ہونے والے بم دھماکے میں ٹاسک فورس کے 6 اہلکار زخمی ہوئے۔

  • مقتدی صدر کا انتباہ، وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کو منظر عام پر لایا جائے

    مقتدی صدر کا انتباہ، وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کو منظر عام پر لایا جائے

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱

    عراق کے سینئر مذہبی رہنما اور صدر دھڑے کے سربراہ مقتدی صدر نے وزیر اعظم پر ناکام قاتلانہ حملے کے بارے میں تحقیقات کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • عراق میں اپنی فوجی موجودگی جاری رکھنے کے لئے امریکہ کی شیعوں کو شیعوں سے لڑانے کی سازش

    عراق میں اپنی فوجی موجودگی جاری رکھنے کے لئے امریکہ کی شیعوں کو شیعوں سے لڑانے کی سازش

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰

    عراق کی سیاسی جماعتوں نے امریکہ کی جانب سے اپنے فوجیوں کو عراق میں برقرار رکھنے کے لئے اس ملک کو بدامنی ، بلوہ و آشوب اور عدم استحکام کی جانب ڈھکیلنے کی واشنگٹن کی سازشوں کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔

  • بغداد بڑی تباہی سے بچ گیا، بڑی تعداد میں میزائل اور گولہ بارود برآمد

    بغداد بڑی تباہی سے بچ گیا، بڑی تعداد میں میزائل اور گولہ بارود برآمد

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳

    عراق میں داعش نے بڑی دہشتگردانہ کارروائی کرنے کی کوشش کی جس میں وہ بری طرح ناکام رہا۔

  • کربلائے معلی پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام، عراقی فورسز کی بر وقت کارروائی

    کربلائے معلی پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام، عراقی فورسز کی بر وقت کارروائی

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷

    عراقی ذرائع نے بتایا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے صوبہ کربلا کے نزدیک دھماکہ خیز مواد کے حامل ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔

  • عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملےکا معاملہ، دو سیکورٹی افسر گرفتار

    عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملےکا معاملہ، دو سیکورٹی افسر گرفتار

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰

    عراق کے وزیر اعظم کے قتل کی ناکام کوشش کے الزام میں دو عراقی سکیورٹی اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

  • باقی ماندہ امریکی فوجی پندرہ روز میں ملک سے نکل جائیں گے: عراقی فوج

    باقی ماندہ امریکی فوجی پندرہ روز میں ملک سے نکل جائیں گے: عراقی فوج

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶

    عراقی فوج کے جوائنٹ آپریشنل کمانڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ پندرہ دنوں میں تمام امریکی فوجی ملک سے باہر نکل جائیں گے۔

  • عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا

    عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • کربلا میں برفباری کا خوبصورت منظر۔ ویڈیو

    کربلا میں برفباری کا خوبصورت منظر۔ ویڈیو

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷

    عراق اور بالخصوص اس کا مقدس شہر کربلائے معلیٰ گرمی کے لئے معروف ہے اور وہاں پر درجہ حرارت ۵۰ ڈگری سے بھی تجاوز کر جاتا ہے، تاہم حالیہ برسوں میں ایک نادر اتفاق کے تحت اس ملک میں گاہے بگاہے برفباری کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے ہیں جو دنیا بھر میں کربلائی پروانوں کے لئے بڑی دلچسپی کا باعث ہیں۔ ویڈیو میں آپ بین الحرمین میں ہوتی برفباری کا خوبصورت منظر دیکھ سکتے ہیں۔

  • عراق، امریکا سے براہ راست جنگ کے لئے 24 ہزار نوجوان تیار

    عراق، امریکا سے براہ راست جنگ کے لئے 24 ہزار نوجوان تیار

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹

    عراق کی رضاکارفورس الحشدالشعبی کی سید الشہداء بریگیڈ کا کہنا ہے کہ ملک کی سرزمین سے امریکی فوجیوں کو نکالنےکے لئے 24 ہزار رضاکاروں نے اپنے نام لکھوائے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز میں مزید 2 تیل ٹینکروں میں آگ

    آبنائے ہرمز میں مزید 2 تیل ٹینکروں میں آگ

    ۲۵ minutes ago
  • ہندوستان: او بی سی ریزرویشن معاملے میں سپریم کورٹ کی طرف سے مودی حکومت کو بڑا جھٹکا، سابقہ فیصلہ برقرار

  • یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے، 9 یمنی شہید

  • امریکا: نیویارک کی ایک عمارت میں شدید آتش زدگی، کم سے کم 6 افراد ہلاک

  • پاکستان: گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا، رانا ثناء اللّٰہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS