-
الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پر دشمن کےحملوں کے خلاف عوامی مظاہرہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۸عراق کے صوبہ الانبار کے شہر الرمادی کے شہریوں نے عوامی رضاکار فورس کے ٹھکانوں پر حالیہ حملوں کے خلاف مظاہرہ کرکے ان حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
بغداد میں امریکی ناظم الامور عراقی وزارت خارجہ میں طلب
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷عراقی وزارت خارجہ نے بغداد میں امریکی ناظم الامورکوعراقی وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میدان جنگ نہیں ہے۔
-
جشن عید غدیر
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
اربعین حسینی کے زائرین کے لئے سفری سہولیات
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۰ایران کا کہنا ہے کہ اربعین حسینی کے زائرین کے لئے سفری سہولیات مزید بہتر ہوں گی۔
-
عراق کا اردن سے صدام کی بیٹی کی حوالگی کا مطالبہ
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶عراقی ارکان پارلیمنٹ نے اردن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سابق عراقی صدر صدام حسین کی بڑی صاحبزادی کو عراق کے حوالے کردے۔
-
ولادت فرزند رسول امام علی النقی علیہ السلام
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
منقبت : عشقِ امام ہادی علیہ السلام / Farsi Sub Urdu
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۲عشقِ امام ہادی علیہ السلام آئمہ معصومین علیہم السلام خدا کی صفات کے مظہر ہیں اور اِن سے عشق یعنی خدا کی صفات سے عشق ہے۔
-
عراق: سامرا کے قریب داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا کے مشرق میں آٹھ داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
-
عراق: بغداد میں دھماکے، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۶عراق کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع الدورہ کے علاقے میں عوامی رضاکار فورس کے ہتھیاروں کے گودام میں ہونے والے دھماکوں میں کم از کم ایک شخص جاں بحق اور انتیس دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
علاقے میں مغربی ملکوں کے فوجیوں کی موجودگی کشیدگی کا باعث، عراق
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵عراق کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس میں امریکہ کے خودساختہ فوجی اتحاد کی تشکیل پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ علاقے میں مغربی ملکوں کی فوجی موجودگی کشیدگی کا باعث ہے۔