-
عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے قافلوں پر حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملہ
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱عراق کے دو علاقوں حلہ اور دیوانیہ میں دہشتگرد امریکی فوج کے دو کاروانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے-
-
امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر ایک اور حملہ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵عراق کے صوبے الانبار میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
امریکا، عراق میں ٹک نہیں پائے گا، مزاحمتی محاذ کامیابی سے ہمکنار ہونے والے ہیں
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۹یہ محسوس ہوتا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے مخالف اداروں نے امریکی فوجیوں کو طاقت کا استعمال کرکے عراق سے بھگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے البلد فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۳عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ صوبہ صلاح الدین کے البلد ایئربیس پر کئی راکٹ داغے گئے۔
-
بغداد ایئرپورٹ پر پھر راکٹ حملہ
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۲امریکی فوجیوں کی میزبانی کرنے والے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو راکٹ فائر کئے گئے ہیں، 10 دنوں کے اندر اس طرح کا یہ دوسرا حملہ ہے۔
-
ایران- عراق تعلقات، رقم کی ادائیگی پر ہوا اتفاق
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰ایران کے وزیر توانائی نے عراق کی جانب سے رقم کی ادائیگی کی خبر دی ہے۔
-
عراق، سیکورٹی اہلکاروں کا کامیاب آپریشن، 11 دہشت گرد گرفتار
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے داعش کے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
با وردی اسمگلر ،حیران کر دینے والی ایک خبر !
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۵امریکی فوجیوں نے غلات سے لدے 42 ٹرکوں کو شام سے عراق اسمگلنگ کی ہے۔
-
عراق میں امریکی فوج کے اڈے پر ڈرون حملہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۹عراق میں امریکی فوجی اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنائے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔