-
کشمیر میں تصادم، تین عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تازہ تصادم میں تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
انڈونیشیا، مسلح خاتون کی صدارتی محل میں گھسنے کی ناکام کوشش
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷انڈونیشیا میں برقع پوش خاتون نے صدارتی محل میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی گارڈز نے حملہ آور خاتون کو گرفتار کرکے پستول برآمد کرلیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
کشمیر میں پھر تصادم، مزید 2 عسکریت پسندوں کی موت
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷کشمیر میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 5 عسکریت پسند مارے جا چکے ہیں۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی تاکید
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے عسکری کارروائیوں کے خاتمے کے لئے کشمیری عوام کا دل جیتنے اور پاکستان کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
-
کشمیر میں تصادم، ایک عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر در اندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ، دو کی موت
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے ہانگل گنڈ کوکر ناگ علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر، ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں میں جھڑپ، تین کی موت
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والیجھڑپ کے دوران 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر میں تصادم مزید 4 عسکریت پسند جاں بحق
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 مختلف واقعات میں ہندوستانی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مزید مزید 4 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔