ہندوستان کے وزیراعظم کے دورہ جموں و کشمیر کے موقع پر پلوامہ میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی دستوں کے درمیان زبردست معرکہ آرائی کی خبر ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام شمالی کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے مالوا علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم آرائی میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔ رپورٹ ملنے تک جھڑپ جاری تھی۔
پولیس نے دعوی کیا ہے کہ جاں بحق ہونے والےعسکریت پسندوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سری نگر کے نوگام علاقے میں سیکورٹی فورسز اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم آرائی میں لشکر طیبہ کی ذیلی تنظیم ٹی آر ایف سے وابستہ تین عسکیرت پسند مارے گئے۔
شوپیاں تصادم کے بعد سرچ آپریشن تاحال جاری ہے ۔
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں دو ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک عسکریت پسند کے بھی ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سری نگر کے زکورہ علاقے میں شبانہ تصادم آرائی کے دوران 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری تصادم میں ہندوستانی فوج کے 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سرینگر میں ہینڈ گرینیڈ سے ہونے والےحملے میں پولیس انسپکٹر سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔