-
عشرہ فجر کا چھٹا دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰آج اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبا ت یا عشرہ فجر کا چھٹا دن ہے-
-
ایران 40 سال پہلے اور40 سال بعد
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹فوٹو گیلری
-
فجر فلم فیسٹیول کی تصویریں
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۲فوٹو گیلری
-
اسلام آباد/اسلامی انقلاب اور ایرانی عوام کو خراج تحسین
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
عشرہ فجر کا پانچواں دن تاریخ کے آئينے میں
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰آج ایران میں عشرہ فجر کا پانچواں دن ہے، چالیس سال قبل سولہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق پانچ فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو ایران میں اسلامی حکومت کے قیام کی جانب پہلا عملی قدم اٹھایا گیا۔ تہران کے علوی ہائی اسکول کے آڈیٹوریم میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں ایران کی عبوری حکومت کے وزیراعظم کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔
-
عشرہ فجر کا چوتھا دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰آج ایران میں عشرہ فجر کا چوتھا دن ہے۔ چالیس سال قبل پندرہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق چار فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو ایران میں اہم واقعات رونما ہوئے جن میں عبوری وزیراعظم کے لئے حکمنامے کا جاری ہونا ، شاہ کی جیل سے فضائیہ کے افسروں کی رہائی کا مطالبہ، عوام کی حمایت میں وزارت عظمی کے دفتر کے کارکنوں کی ہڑتال جیسے واقعات شامل ہیں
-
دور مار کروز میزائل ھویزہ کی تقریب رونمائی
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۴فوٹو گیلری
-
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگره کی دس روزه تقریبات
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
عشرہ فجر کا تیسرا دن، ۳ فروری
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰14 بہمن سنہ 1357 ہجری شمسی کو جب ایران میں حضرت امام خمینی (رح) کی واپسی پر ہر جگہ جشن منائے جارہے تھے، امام خمینی (رح) نے ایک انٹرویو میں اعلان کیا کہ وہ جلد ہی عبوری حکومت کی تشکیل کا حکم دینے والے ہیں۔
-
عشرہ فجر کا تیسرا دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰اتوار چودہ بہمن مطابق تین فروری عشرہ فجر کا تیسرا دن ہے۔ آج ہم دیکھیں گے کہ تین فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کے دوران کون کون سے اہم واقعات پیش آئے تھے ۔ تین فروری انیس سو اناسی کو جو اہم ترین واقعات پیش آئے تھے ان میں سے ایک یہ تھا کہ امام خمینی نے اپنے ایک خطاب میں حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا تھا اس کے علاوہ اس دن کچھ اور بھی انقلابی واقعات رونما ہوئے تھے۔