دور مار کروز میزائل ھویزہ کی تقریب رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i343439-دور_مار_کروز_میزائل_ھویزہ_کی_تقریب_رونمائی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۴ Asia/Tehran
  • دور مار کروز میزائل ھویزہ کی تقریب رونمائی

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے آج دارالحکومت تہران میں دور مار کروز میزائل ھویزہ کی تقریب رونمائی کے موقع پر اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے  کہا کہ ھویزہ  میزائل کو جو دنیا کی پیشرفتہ اور جدید ترین ٹیکنالوجی ہے ایرانی ماہرین نے تیار کیا اور یہ 1350 کیلو میٹر سے  زیادہ فاصلے تک صحیح نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔