-
جشن انقلاب عشرہ فجر کا دوسرا روز
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹اسلامی انقلاب کی چالیسیوں سالگرہ اور عشرہ فجر کے دوسرے روز اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام اسکول و مدارس میں انقلابی ترانے پڑھے جانے کی تقریب منعقد ہوئی جبکہ دور مار کروز میزائل کی رونمائی بھی ہوئی۔
-
انقلاب کا تہوار | Farsi Sub Urdu
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶دشمن چاہتا ہے کہ 22 بہمن (یعنی یومِ انقلاب) بھُلا دیا جائے۔ آپ 22 بہمن کو حد درجہ عظمت کے ساتھ منائیں۔
-
دینی جمہوری نظام اسلامی انقلاب کا ایک ثمرہ
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دینی جمہوری نظام کو اسلامی انقلاب کے ایک ثمرے و نتیجے سے تعبیر کیا ہے۔
-
حضرت امام خمینی (ره) کی ایران واپسی
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷فوٹو گیلری
-
اسلامی انقلاب کی عظیم کامیابی کا چالیسواں جشن
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۳فوٹو گیلری
-
اسلامی انقلاب کی سالگره کی دس روزه تقریبات عشره فجر کا آغاز
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
امام خمینی رحمت الله کےمزار اقدس پر عشره فجر کی تقریب
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰دوفروری انیس سو اناسی کی تاریخ عشرہ فجر کا دوسرا دن تھا عشرہ فجر کے ایام ایران کے انقلابی عوام کے بہت ہی سخت اور دشوار ایام تھے - دوفروری انیس سو اناسی کو ایران کے عوام امام خمینی کے حکم پر سڑکوں پر موجود تھے اور ساتھ ہی امام خمینی سے ملاقات کرکے راہ میثاق کو جاری رکھنے کا عہد کررہے تھے - آج ہم دوفروری انیس اناسی کو رونما ہونے والے انقلابی واقعات پر نظر ڈالیں گے ۔
-
عشرہ فجر کا دوسرا دن، ۲ فروری
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰13 بہمن سنہ 1357 ہجری شمسی کو امریکی وزارت خارجہ نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے ایران پہنچنے کے بعد آپ کے سب سے پہلے عوامی خطاب پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس تقریر کو امریکہ مخالف قرار دیا۔
-
ایرانی عوام جشن انقلاب میں تاریخی شرکت کرکے دشمنوں کو مایوس کردیں گے
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸تہران کے خطیب جمعہ نے کہا کہ ایران کے عوام گیارہ فروری کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی ریلیوں میں تاریخی شرکت کرکے دشمنوں کو مایوس کردیں گے۔