-
اسلامی انقلاب کی عظیم الشان کامیابی کی سالگره کا جشن
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
جشن انقلاب کا نیا انداز، پورے ایران میں کار اور موٹرسائیکل ریلی
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
کرگل میں جشن انقلاب
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا تہنیتی پیغام
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵فلسطینی تنظیم حماس نے ایک خط ارسال کر کے رہبر انقلاب اسلامی کے اقدامات اور مواقف کی قدردانی کی ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کی عظیم ریلیاں
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر پورے ایران میں موٹر سائیکل اور کار ریلیاں نکالی گئی ہیں اور لوگوں نے کورونا پروٹوکول کی پابندی کرتے ہوئے ریلیوں میں بھرپور شرکت کی۔
-
امریکہ کو حتمی طور پر علاقے سے نکلنا ہے: سپاہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس کے ادارے کے سربراہ نے علاقے سے امریکہ کے اخراج کو استقامتی محاذ کی حتمی اسٹریٹیجی قرار دیا ہے۔
-
ایران بھر میں کار اور موٹر سائکل ریلیاں۔ ویڈیو
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳دارالحکومت تہران سمیت ایران بھر میں گزشتہ برسوں کی روایات کے برخلاف اس بار پاپیادہ ریلیوں کے بجائے موٹر ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے جو تمام تر جوش و ولولے کے ساتھ انجام پا رہی ہیں۔
-
انقلابِ اسلامی کی سالگرہ پر عرب امارات کی مبارکباد
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے ایران کے عوام اور حکومت کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
جشن انقلاب کے موقع پر ایرانی قوم سڑکوں پر
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ہونے والی عوامی ریلیوں کے بعد آج اسلامی جمہوریہ ایران میں ایک بار پھر 1979 کی یادیں تازہ ہوگئيں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران " اللہ اکبر" کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۷اللہ اکبر کے نعروں کی گونج میں اسلامی انقلاب 43 ویں سال میں داخل ہوگیا۔