-
کون سا علم بہتر ہے؟ ۔ پوسٹر
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲امیر المومنین علی علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: وہ قلیل علم جس پر عمل کیا جائے، اُس کثیر علم سے بہتر ہے جو بلا عمل ہو! (غررالحکم، حدیث 6772)
-
ایرانی سیٹیلائٹ ظفر کی، خلا میں روانگی ۔ ویڈیو
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷اتوار کے روز ایرانی سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار ہونے والے سیمرغ راکٹ کو ’’ظفر‘‘ نامی ایک سیٹیلائٹ کے ساتھ خلا کی جانب بھیجا گیا اور سیمرغ، ظفر کو پانچ سو چالیس کلومیٹر کے فاصلے تک خلا میں پہونچانے میں کامیاب بھی رہا مگر راکٹ، سیٹیلائٹ کو طے شدہ مدار تک پہونچانے کے لئے مطلوبہ رفتار یعنی سات ہزار چار سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کرنے سے قاصر رہا اور نتیجے میں ’’ظفر سیٹیلائٹ‘‘، راکٹ سے جدا ہوجانے کے بعد مدار میں قرار نہ پا سکا۔ یہ سیٹیلائٹ دوبارہ چار ماہ بعد خلا میں بھیجا جائے گا۔
-
مصر میں دریافت ہوئیں مزید ممیز ۔ ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴مصر میں مزید تیس عدد ممیز دریافت کی گئی ہیں۔محققین کے بقول یہ ممیز تقریبا تین ہزار برس پرانی ہیں۔ان ممیز کو ایک نمائش لگا کر ذرائع ابلاغ کے سامنے پیش کیا گیا۔توقع کے بر خلاف تین ہزار سالہ یہ ممیز بڑی اچھی حالت میں پائی گئی ہیں اور ان میں بوسیدگی کے آثار کم ہی نمایاں ہوئے ہیں۔
-
ایران میں بغیر بیہوش کئے دماغ کی سرجری ۔ تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴ایران کے شہر مشہد مقدس کے رضوی اسپتال میں ایک نادر سرجری انجام دی گئی جس میں ایک مریض کے دماغ کا بغیر بے ہوش کئے آپریشن کیا گیا ہے۔خوش قسمتی سے یہ آپریشن کامیاب رہا۔یہ ایران میں ہونے والی اپنی نوعیت کی دوسری سرجری ہے۔
-
روس نے انسان نما روبوٹ خلاء میں بھیجا ۔ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۴روس نے ’’فدور‘‘ نامی ایک انسان نما روبوٹ کو خلاء میں بھیجا ہے۔ اس روبوٹ کو خلائی سرگرمیوں کے لئے تیار کئے جانے کے آخری مرحلے کو اس میں ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔سایوز نامی راکٹ کے ذریعے یہ روبوٹ خلا میں بھیجا گیا ہے اور اس مشن کو یہ روبوٹ اکیلے انجام دے گا۔ فدور کا قد 1.8 میٹر ہے اور وہ 20 کلو وزن اٹھانے کی توانائی رکھتا ہے۔ 100 کلو وزنی یہ روبوٹ زمین پر رینگنے، زمین پر گرنے کے بعد دوبارہ کھڑے ہونے، مختلف اوزار اٹھانے،انسانی حرکتوں کی تقلید کرنے اور گاڑی کی ڈرائیور سیٹ پر بیٹھنے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
صدر مملکت حسن روحانی
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۲فوٹو گیلری
-
خلائی اسٹیشن سے زمین کی طرف چھلانگ لگائی ۔ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴آسٹریا کے ایک خلاباز فیلِکس بامگارٹنر نے زمین سے ۳۹ کلومیٹر کی اونچائی سے زمین کی طرف چھلانگ لگائی۔یہ پہلا انسان ہے جس نے آواز کی رفتار سے زیادہ تیز رفتاری کا تجربہ کیا اور اتنی اونچائی سے پیروشوٹ کے سہارے زمین خلا سے زمین کی جانب کودا ہے۔
-
تہران یونیورسٹی اپلوڈ سائنسز کی پہلی گریجویشن تقریب
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۷فوٹو گیلری
-
مشہد مقدس میں سائنس اور انوویشن شہر Science and Innovation Cityکےکام کا آغاز
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۲فوٹو گیلری
-
اصفہان میں سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلق عالمی اجلاس
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۷فوٹو گیلری