Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۴ Asia/Tehran

روس نے ’’فدور‘‘ نامی ایک انسان نما روبوٹ کو خلاء میں بھیجا ہے۔ اس روبوٹ کو خلائی سرگرمیوں کے لئے تیار کئے جانے کے آخری مرحلے کو اس میں ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔سایوز نامی راکٹ کے ذریعے یہ روبوٹ خلا میں بھیجا گیا ہے اور اس مشن کو یہ روبوٹ اکیلے انجام دے گا۔ فدور کا قد 1.8 میٹر ہے اور وہ 20 کلو وزن اٹھانے کی توانائی رکھتا ہے۔ 100 کلو وزنی یہ روبوٹ زمین پر رینگنے، زمین پر گرنے کے بعد دوبارہ کھڑے ہونے، مختلف اوزار اٹھانے،انسانی حرکتوں کی تقلید کرنے اور گاڑی کی ڈرائیور سیٹ پر بیٹھنے کی توانائی رکھتا ہے۔

ٹیگس