-
ایران کے صدر نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عیدالاضحی کی اسلامی ممالک کے سربراہوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
کشمیرمیں نمازعید کے اجتماعات پر پابندی
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں نمازعید کے اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
-
عید الاضحیٰ مبارک ہو
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴سحرعالمی نیٹ ورک خوشی اور مسرت کے اس موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتا ہے۔
-
نماز عید پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے عید کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد الاقصیٰ میں جمع ہونے والے ہزاروں فلسطینی نمازیوں پر دھاوا بول دیا۔دہشتگردوں نے آنسو گیس کے گولے پھینکے اور نمازیوں کو مسجد سے باہر نکالنے کے لئے تشدد کا سہارا لیا۔
-
ایران اور پاک و ہند میں عید الاضحیٰ 12 اگست کو ہوگی
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹ایران،پاکستان اور ہندوستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا اورعید الاضحیٰ 12 اگست بروز پیر کو ہوگی۔
-
عید الاضحیٰ سے عید غدیر کا دورانیہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۳عید الاضحی سے عید غدیر تک در حقیقت ایک دورانیہ ہے جو امامت کے ساتھ متصل اور مربوط ہے۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای 25نومبر2009
-
ایران میں نمازعید الاضحیٰ کے اجتماعات- تصاویر
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید الاضحیٰ کے اجتماعات منعقد کئے گئے
-
عیدالاضحی کی مناسبت سے صدر اور اسپیکر تہنیتی پیغامات
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے الگ الگ پیغامات میں اسلامی ملکوں کے سربراہوں اور پارلیمانی اسپیکروں کو عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عید الاضحی اسلامی ممالک کے سربراہوں کو مبارک ہو :صدر حسن روحانی
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید قربان کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔
-
عیدالاضحی مسلمانوں کو مبارک ہو
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔