-
ایران کے ممکنہ جوابی حملے کے خوف سے صہیونیوں میں افراتفری پھیل گئی
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰ایسی حالت میں کہ ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے باوجود ایرانی عوام بالکل پرسکون ہیں ایران کے ممکنہ جوابی حملے سے پیدا ہونے والے خوف سے صیہونی حکام اور صیہونی آبادکاروں میں سخت اضطراب کی کیفیت ہے اور وہ گہری تشویش میں مبتلا ہیں۔
-
غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرین کیلئے امدادی کھیپ روانہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نےغزہ اور لبنان کے لیے 14ویں امدادی کھیپ روانہ کردی۔
-
صیہونیت اور نسل پرستی کے خلاف لندن میں مظاہرے + ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸لندن میں مختلف ادیان و مذاہب سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین و لبنان کی حمایت اور نسل پرستی ، صیہونیزم و فاشیسزم کے خلاف نعرے لگائے ۔ مظاہرین اپنے ہاتھوں میں فلسطین اور لبنان کے پرچم اٹھائے ہوئے تھے اور برطانوی حکومت کی جانب سے غاصب و جارح صیہونی حکومت کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
-
ہم ایران کے ساتھ ہیں، پاکستان کے سابق صدر عارف علوی
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶سابق پاکستانی صدر عارف علوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے حوالے سے دنیا کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم فلسطین کی حمایت میں ایران کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
-
ایران کے خلاف صیہونیوں کی جارحیت، اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی: ترجمان وزارت خارجہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صیہونیوں کے جارحانہ اقدام کو اقوام متحدہ اور بین الاقوامی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ایران کی ایر ڈیفنس فورس کی قدردانی، حکومت ایران کی ترجمان
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۱حکومت ایران کی ترجمان نے ایران کی ایر ڈیفنس فورس کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فورس نے ایرانی قومی فخر کو برقرار رکھا ہے۔
-
اسرائیل نے ایران پر جارحیت کر کے علاقائی امن کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی کامیاب کارروائی ایک صیہونی فوجی ہلاک
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران: ائیرڈیفنس سسٹم نے صیہونی حکومت کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا + ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱ایران کے دارالحکومت تہران سمیت کئی مقامات پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کو ملک کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔
-
عراقی استقامت نے اسرائیل میں ایک اہم ہدف کو بنایا نشانہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸عراق کی اسلامی استقامت نے آج صبح کہا ہےکہ اس نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔