عراقی استقامت نے اسرائیل میں ایک اہم ہدف کو بنایا نشانہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i438248-عراقی_استقامت_نے_اسرائیل_میں_ایک_اہم_ہدف_کو_بنایا_نشانہ
عراق کی اسلامی استقامت نے آج صبح کہا ہےکہ اس نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸ Asia/Tehran
  • عراقی استقامت نے اسرائیل میں ایک اہم ہدف کو بنایا نشانہ

عراق کی اسلامی استقامت نے آج صبح کہا ہےکہ اس نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: عراق کی اسلامی اسقامت نے آج صبح ایک بیان میں اسرائیل پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

عراق کی اسلامی استقامت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس نے فلسطین اور لبنان کے عوام نیز ان دونوں ملکوں کی استقامت کی حمایت میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع عکا شہر میں ایک فوجی مرکز پر حملہ کیا ہے۔ اس خبر کے نشر ہونے سے چند منٹ پہلے، عبری ذرائع ابلاغ نے عکا کے علاقے میں سائرن بجنے اور ایئر ڈیفنس سسٹم کے فعال ہونے کی خبر دی تھی ۔