• یمن کے انسانی المیہ پر اقوام متحدہ کو جوابدہ ہونا چاہئے: ایران

    یمن کے انسانی المیہ پر اقوام متحدہ کو جوابدہ ہونا چاہئے: ایران

    Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹

    ایران کی اکیڈمی آف میڈیکل سائنس کے سربراہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں لکھا ہے کہ اقوام متحدہ کو یمن میں جاری بحران کا جواب دہ ہونا چاہئے۔

  • امریکا، کہنے کو تو سوپر پاور لیکن عوام بدحال+ ویڈیو

    امریکا، کہنے کو تو سوپر پاور لیکن عوام بدحال+ ویڈیو

    Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶

    امریکا جہاں دنیا پر حکومت کرنے کے لئے خواب دیکھ رہا ہے اور اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے پیشرفتہ ہتھیاروں پر بہت زیادہ پیسے خرچ کر رہا ہے۔

  • کورونا کے بعد اٹلی کی افسوسناک صورتحال ۔ ویڈیو

    کورونا کے بعد اٹلی کی افسوسناک صورتحال ۔ ویڈیو

    Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴

    اٹلی میں کورونا کے قہر، لاک ڈاؤن اور اسکے نتیجے میں پیدا ہونے والی معیشتی بدحالی کے باعث غریب اور بے گھر افراد کی جان پر بن آئی ہے اور وہ سنسان گوشوں اور سڑکوں کے کنارے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ اس وقت اٹلی میں کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد اتنی بڑھ گئی ہے کہ اسپتالوں میں بیڈ خالی نہیں رہے اور بیماروں کو انکی کاروں کے اندر ہی علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔

  • آل سعود کی مہربانیاں!

    آل سعود کی مہربانیاں!

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹

    سعودی عرب کی جیزان سرحد کے قریب اے بی ایس نامی پناہ گزیں کیمپ میں کئی سو یمنی کنبے شدید فقر و تنگدستی کے عالم میں زندگی گزار رہے ہیں۔ آل سعود کی جارحیت کے سبب یہ لوگ اپنا گھر بار اور کھیت کھلیان چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ یمنی تارکین وطن کا کہنا ہے کہ قبیلۂ آل سعود امریکہ کی نمائندگی میں انہیں اور انکے گھر بار کو نشانہ بنا رہا ہے۔ غربت و بیماری کے ستائے ان یمنیوں کا عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ وہ سعودی عرب پر جنگ روکنے کے لئے دباؤ بنائے تاکہ یہ لوگ اپنے آشیانوں کو لوٹ سکیں۔

  • راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا کی حکومت پر تنقید

    راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا کی حکومت پر تنقید

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶

    ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ داروں کو فروغ دے رہی ہے اور کسانوں اور غریبوں کو نظر انداز کر رہی ہے۔

  • سعودی دارالحکومت ریاض کا یہ رخ بھی دیکھئے!

    سعودی دارالحکومت ریاض کا یہ رخ بھی دیکھئے!

    Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹

    قبیلۂ آل سعود کو نہ تو عالمی پابندیوں کا سامنا ہے اور نہ عالمی سامراج کے ساتھ اسکی کوئی دشمنی ہے اور نہ ہی اسکے پاس پیسے کی کوئی کمی ہے اور اتفاق کی بات یہ کہ اسکے پاس تیل کے قدرتی ذخائر بڑی مقدار میں موجود ہیں اور وہ پیٹرولیئم کی مصنوعات بنانے والا دنیا کا ایک اہم ملک شمار ہوتا ہے۔

  • اگر فقر، بیماری اور موت نہ ہو! ۔ پوسٹر

    اگر فقر، بیماری اور موت نہ ہو! ۔ پوسٹر

    Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸

    قال الامام الحسین علیہ السلام: لَوْلاَ ثَلاَثَةٌ مَا وَضَعَ ابْنُ آدَمَ رَأسَهُ لِشَىْ‏ءٍ اَلْفَقْرُ وَ الْمَرَضُ وَ الْمَوتُ؛ فرزند رسول امام حسین علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں:اگر تین چیزیں نہ ہوتیں، تو انسان کسی کے سامنے اپنا سر نہ جھکاتا؛ فقر، بیماری اور موت! (نزهة الناظر و تنبيه الخاطر، ص ۸۵ ح۴)

  • کورونا سے کنگال ہوئے امریکی، دوا خریدنے کے بھی پیسے نہیں

    کورونا سے کنگال ہوئے امریکی، دوا خریدنے کے بھی پیسے نہیں

    Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶

    امریکی سینیٹر کا کہنا ہے کہ 20 فیصد امریکیوں کے پاس دوا خریدنے کے پیسے نہیں ہیں۔

  • کورونا  سے نمٹنے کے لیے عالمی حل کی ضرورت ہے: عمران خان

    کورونا سے نمٹنے کے لیے عالمی حل کی ضرورت ہے: عمران خان

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کورونا سے پیدا ہونے والے مسائل کے لئے عالمی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔