-
کالوں کی انسانیت بھی گوارا نہیں امریکی پولیس کو۔ ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۷ایک سیاہ فام امریکی ڈاکٹر رضاکارانہ طور پر نادار اور بے گھر بانشدوں کی خدمت اور انکی میڈیکل ٹسٹنگ میں مصروف تھا کہ پولیس نے آکر اسے گرفتار کر لیا۔
-
نیویارک ٹائمز نے ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی دھجیاں اڑا دیں!
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے اداریہ میں لکھا ہے کہ حالیہ کچھ ہفتوں کے درمیان امریکی اقتصاد کو جو نقصان پہنچا ہے وہ بہت تباہ کن ہے۔
-
امریکہ، مفت غذا لینے والوں کی لمبی قطار ۔ ویڈٰیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۷امریکہ، ریاست پینسلوانیہ کے شہر ’’ پِٹس برگ‘‘ میں سرگرم عمل ایک فلاحی ادارے ’’فوڈ بینک‘‘ سے مفت غذا حاصل کرنے کے لئے ہزاروں امریکی امنڈ پڑے۔
-
لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدا ہونے والی مشکلات حل کی جائیں: راہل گاندھی
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور موجودہ ایم پی، راہل گاندھی نے ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات کو دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان، لاک ڈاؤن کے باوجود بڑھ رہا ہے کورونا
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۸ہندوستان میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کے تحت ملک گیر لاک ڈاؤن پوری سختی کے ساتھ جاری ہے۔ اس کے باوجود وائرس سے مرنے والوں اور متاثرین کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
سونے کی تلاش میں خاک چھانتی خواتین ۔ تصاویر
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹پیرو کا شہر لارنکوناڈا سمندری سطح سے سب سے زیادہ اونچا شہر مانا جاتا ہے جہاں سیکڑوں خواتین سونے کی تلاش میں پہاڑوں کی خاک چھانتی ہیں۔ بعض کا کہنا ہے کہ ہفتے میں صرف ایک یا دو گرام سونا ہی انہیں مل پاتا ہے۔
-
غریبی کو مٹانے کے بجائے چھپا رہا ہے ہندوستان! ۔ ویڈیو
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷امریکی صدر کے دورہ ہند کے پیش نظر ہندوستان کی حکومت نے کچھ ایسے اقدامات کئے ہیں جو بظاہر انسانی مزاج کے ساتھ سازگار نہیں ہیں!
-
گیارہ ملین امریکی بچے بھوک مری کا شکار
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳امریکی کانگریس کی مسلمان خاتون رکن ایلہان عمر نے کہا ہے کہ امریکا میں ایک کروڑ دس لاکھ بچے بھوک مری کا شکار ہیں۔
-
سوپر پاور امریکہ کا شہر لاس وگاس ۔ تصاویر
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲لاس وگاس امریکہ میں ایک سیاحتی مرکز شمار ہوتا ہے۔ اس لئے شہری حکام نے سیاحوں کا دل رکھنے کے لئے اس شہر کی سڑکوں پر بے گھر افراد کے سونے پر پابندی لگا دی ہے اور ایسا کرنے کی صورت میں انہیں مالی جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
-
ایران کاغربت کے خاتمے کے لئے پاکستان سے تعاون کا اعلان
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴ایران نے فقر و غربت کے خاتمے کیلئے پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کا اعلان کیا ہے۔