-
غرب اردن میں ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے غرب اردن میں ایک اور فلسطینی نوجوان کوگولی مارکر شہید کردیا ہے۔
-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر جنین کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بیت اللحم پر صیہونی حکومت کی جارحیت، 5 فلسطینی زخمی
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶غرب اردن کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کی بدھ کے روز کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینیوں کے رہائشی مکانات پر غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
حضرت یوسف علیہ السلام کے حرم پر صیہونیوں کا حملہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۵صیہونی انتہا پسندوں نے اپنے گستاخانہ اور جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے شہر نابلس میں حضرت یوسف پیغمبر علیہ السلام کے حرم پر حملہ کردیا ہے