SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ

  • غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے وسیع حملے

    غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے وسیع حملے

    Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۲

    غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف شہروں، دیہی بستیوں اور کیمپوں پر وسیع حملے کئے ہیں۔

  • پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

    پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

    Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۲

     عراق کے ایک مرجع دین  نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے اتحاد کے وحدت اسلام کے خلاف خطرے  کے عامل میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے

  • غزہ میں 300 دن میں 300 بچوں کی شہادت: یونیسیف

    غزہ میں 300 دن میں 300 بچوں کی شہادت: یونیسیف

    Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹

    بچوں کے امور سے متعلق اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف نے بتایا ہے کہ غزہ میں گزشتہ 300 دن میں کم از کم 300 بچے شہید ہو چکے ہیں۔

  • شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۱

    صیہونی حکومت نے شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں واقع قلندیہ کیمپ میں بڑے فوجی آپریشن کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

  • فلسطینیوں کی گرفتاری اور اغوا، غزہ اور غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی اسٹریٹیجی

    فلسطینیوں کی گرفتاری اور اغوا، غزہ اور غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی اسٹریٹیجی

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸

    پیس کونسل کی جانب  سے غزہ میں جنگ بندی سمجھوتے پر عمل درآمد کا نقشۂ راہ جاری ہونے کے بعد ایک اسرائیلی میڈیا نے فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی سیکورٹی اسٹریٹیجی میں تبدیلی کی خبر دی ہے۔

  • 112 شہیدوں کے جنازے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا واضح ثبوت: خلیل الحیہ

    112 شہیدوں کے جنازے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا واضح ثبوت: خلیل الحیہ

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷

    حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ خلیل الحیہ نے غزہ میں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے ملنے والی 112  شہیدوں کی لاشوں کو غاصب صیہونی حکومت کے انسانیت سوز جرائم کا واضح ثبوت قرار دیا ہے۔

  • قطر،علاقے  میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں مصروف

    قطر،علاقے  میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں مصروف

    Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۶

    قطر کی وزارت خارجہ نے  علاقے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری رہنے کی خبر دی ہے

  • شیخ نعیم قاسم : امریکہ ، ایران سے ہار چکا ہے

    شیخ نعیم قاسم : امریکہ ، ایران سے ہار چکا ہے

    Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۷

    اربعین حسینی  کے موقع پر ، اہل بیت (ع) کے عاشقوں اور مزاحمتی محاذ کے حامیوں کی بڑی تعداد کی شرکت کے ساتھ، لبنان کے شہر بعلبک میں ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔

  • غزہ میں خوفناک واقعہ، معصوم اسکولی بچے کے ہاتھ پر اسرائیلی فوجی نے کی گولیوں کی بارش!

    غزہ میں خوفناک واقعہ، معصوم اسکولی بچے کے ہاتھ پر اسرائیلی فوجی نے کی گولیوں کی بارش!

    Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰

    غزہ میں ایک دردناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ ایک اسکول میں چھٹی جماعت کے طالب علم کے ہاتھ میں اسرائیلی فوج کی گولی پیوست ہوگئی ہے۔

  • غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں 7 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

    غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں 7 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

    Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸

    غاصب اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے خلاف جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کی تازہ جارحیت میں 7 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

    دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

    ۲ hours ago
  • فرانسیسی صدر میکرون نے ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان کو احمقانہ قرار دے دیا

  • ہندوستان: ایپسٹین کے ساتھ مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کی تصاویر وائرل، مرکزی حکومت پر اپوزیشن کا زوردار حملہ

  • ہندوستان: اپوزیشن اتحاد "انڈیا بلاک" کی اہم میٹنگ، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کے مطالبے میں شدت کے آثار

  • اگر پھر جنگ شروع ہوئی تو ڈیٹا سینٹروں، انٹرنیٹ کیبلوں اور آئی اے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS