-
عالمی قدس ڈے کے موقع پر ہندوستان کے شہروں، قصبوں اور گاؤں میں شاندار ریلیاں اور احتجاجی جلسے+ تصاویر اور ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی سمیت کشمیر کے مختلف علاقوں اور لکھنؤ سمیت کئی بڑے جھوٹے شہروں، قصبوں اور گاؤں سے عالمی یوم قدس کے موقع پر نکلنے والی ریلیوں اور احتجاجی جلسوں کی سامنے آرہی ہیں۔
-
ایران میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں کا آغاز
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹دارالحکومت تہران سمیت پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں عالم یوم القدس کی ریلیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
غزہ کے 142000 باشندے بے گھر؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کی نئی لہر میں اس پٹی کے باشندوں کی بڑی تعداد بے گھر ہوگئی ہے، اور اب یہ تعداد بڑھ کر ایک لاکھ بیالیس ہزار ہو گئی ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 50200 سے تجاوز کرگئی
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر پچاس ہزار دو سو آٹھ ہوگئی ہے۔
-
اسرائیل غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے رہائشی مکانات اور پناہ گزین کیمپوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے رہائشی مکانات اور پناہ گزین کیمپوں کو تباہ کئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 50180 سے تجاوز کرگئی
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ فلسطینی شہداء کی تعداد پچاس ہزار ایک سو تراسی سے تجاوز کر گئي ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی تازہ جارحیت کا نواں دن
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۱غزہ پر صیہونی فوج کی تازہ جارحیت کے نویں دن متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں ۔
-
غزہ پٹی کے اطراف میں واقع صیہونی کالونیوں پر سرایا القدس کے میزائل حملے
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ پٹی کے اطراف میں واقع صیہونی کالونیوں پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں حماس کو شکست نہیں دی جاسکی: امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی نے اپنی رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کو شکست نہیں ہوئی ہے اور وہ اپنی طاقت برقرار رکھے ہوئے ہے۔
-
یمن کے ایک اعلان سے امریکا حیران! آخر انصار اللہ کیسا سرپرائز دینے جا رہا ہے؟
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷تحریک انصار اللہ کے ایک سینئر رکن نے اس بات کی تاکید کہ ہے کہ تمام عربوں کو فلسطین کی حمایت میں فرنٹ لائن پر ہونا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ دنیا اس بات کو بھی اچھی طرح جانتی ہے کہ یمنی جو کہتے ہیں اس کو ضرور انجام دیتے ہیں، یمنیوں کا قول و فعل یکساں ہے۔ انصار اللہ کے اس رہنما نے کہا کہ امریکا اور پوری دنیا یمن کی جانب سے آنے والے نئے سرپرائز کا انتظار کرے کیونکہ اس کو دیکھ کر سب حیران ہو جائيں گے۔