-
سوڈان میں فوجی حکمرانوں کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴سوڈان میں ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت خرطوم اور دیگر شہروں میں فوجی حکمرانی کے خاتمے کے لیے سڑکوں پر مظاہرے کیے ہیں۔
-
کشمیرمیں تصادم 2 ہلاک میجرسمیت 3 فوجی اہلکار زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵معرکہ آرائی اچھہ بل علاقے میں آج صبح سے جاری ہے۔
-
کراچی میں فائرنگ سے2 پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۴اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 49 زخمی
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۷غزہ میں فلسطینیوں کے اکسٹھویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 49 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ 54 افراد ہلاک و زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں54 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
آسٹریلیا میں فائرنگ 4 افراد ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیرمیں تصادم دو ہلاک آپریشن جاری
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰ہندوستانی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ یہ حادثہ کوئک ری ایکشن ٹیم پر اچانک فائرنگ کے بعد پیش آیا۔
-
عالمی یو م القدس کے موقع پر واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 10 فلسطینی زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے 10 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
امریکا میں فائرنگ18 افراد ہلاک وزخمی
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰حملہ آور نے عمارت میں موجود افراد پر اندھا دھند فائرنگ کی ۔
-
پاکستان: 2 دہشتگرد ہلاک 2 فرار
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲پاکستان میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسسز کی فائرنگ میں 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ دو فرار ہوگئے۔