-
صیہونی درندوں کا فلسطینی خواتین پر ظلم و تشدد
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۵صیہونی درندوں نے فلسطین کے نہتے عوام پر ظلم و تشدد کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور وہ اپنے جبر و استبداد کی راہ میں معصوم اور نہتے خواتین اور بچوں پر بھی رحم نہیں کرتے
-
فلسطین کے لئے آل سعود کا کردار! ۔ کارٹون
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱فلسطین کو مکمل طور سے صیہونی ریاست بنانے اور اسے صیہونی دہشتگردوں کے حوالہ کر دئے جانے میں سعودی عرب کے اہم کردار کو تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔تاریخ اسلامی کے اس مسلمان نما بے غیرت مجرم قبیلۂ آل سعود سے امت اسلامیہ ایک دن انتقام ضرور لے گی۔
-
فلسطینی خاتون کے بین بھی سنئے! ۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت کا نشانہ بنے ایک فلسطینی جوان کی اہلیہ کے بین سنیئے۔شاید خاک غفلت کے دبیز پردوں میں سویا ہوا ہمارا ضمیر پھر سے بیدار ہو جائے۔یہ شہید فلسطینی جوان دو کمسن بچوں کا باپ تھا۔قابل غور بات یہ ہے کہ اس مصیبت زدہ فلسطینی خاتون کے لبوں پر ایمان و عقیدے کے منافی کوئی لفظ نہیں آیا اور نہ اس نے ایک حرف خدا سے کوئی شکایت کی بلکہ اسکے برعکس اپنے لئے مزید مصائب و آلام اور ہمت و حوصلہ کی دعا کرتے ہوئے اپنے آہنی عزم و ارادے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل پر فلسطینیوں کے حملے ۔ ویڈیو
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۷اس ویڈیو میں فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیل پر ہونے والے جوابی حملوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
فلسطینیوں کی آتشی پتنگیں ۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۶فلسطینی جوانوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ایسی آتشی پتنگیں تیار کی ہیں جن کے ذریعہ وہ اب تک صیہونی دہشتگردوں کے کئی سو ایکڑ لہلہاتے کھیت کھلیان کو راکھ میں تبدیل کر چکے ہیں۔
-
فلسطینی خاتون پر صیہونی فوجیوں کے مظالم
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۷صیہونی فوجی آئے دن فلسطینی بچوں کے خلاف جرائم کے مرتکب ہوتے ہیں۔
-
فلسطینیوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری- تصاویر
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۷فلسطین کے علاقے خان الاحمر میںغاص صیہونی حکومت نے مظلوم مقامی افراد کے گھر گرادیئے۔ اس موقع پر بڑے پیمانے پر مظاہرے دیکھنے میں آئے
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۷ایک فلسطینی نوجوان جو غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں زخمی ہوا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کل شہید ہوگیا۔
-
غزہ میں فلسطینی خواتین کا اجتماع ۔ تصاویر
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶مقبوضہ فلسطین سے ملنے والے غزہ کے سرحدی علاقوں میں فلسطینی خواتین نے اجتماع کر کے اپنے حق واپسی پر تاکید کی اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا
-
مسلمانوں کی ناموس،صیہونی درندوں کے ہاتھوں میں ۔ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۹فلسطینی مردوں کی نگاہوں کے سامنے فلسطینی عورتوں کو زبردستی اٹھا کر لے جاتے دہشتگرد صیہونی درندے!!