• فلسطین کی شجاع لڑکی عہد التمیمی کی بہادری کو سلام+ ویڈیو+ فوٹو

    فلسطین کی شجاع لڑکی عہد التمیمی کی بہادری کو سلام+ ویڈیو+ فوٹو

    Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲

    لبنان کے ایک مشہور موسیقار نے فلسطین کی شجاع لڑکی عہد التمیمی کی شجاعت کو سلام کیا ہے اور اس کی بہادری کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

  • فٹبال کے بے تاج بادشاہ مسی کے بارے میں اسرائیل کا احمقانہ تجزیہ

    فٹبال کے بے تاج بادشاہ مسی کے بارے میں اسرائیل کا احمقانہ تجزیہ

    Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۶

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے فٹبال کے بے تاج بادشاہ مسی کے بارے میں احمقانہ تجزیہ کیا ہے۔

  • فلسطینی پتنگ اسرائیلی کھیتوں کی آفت! ۔ ویڈیو

    فلسطینی پتنگ اسرائیلی کھیتوں کی آفت! ۔ ویڈیو

    Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴

    فلسطین میں ایسے ہونہار جیالے موجود ہیں جو کبھی پتنگ کو اپنا ہتھیار بناتے ہیں تو کبھی غلیل پتھر کو تو کبھی دھویں کو۔اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح فلسطینیوں نے اپنی پتنگوں سے اسرائیلی کھیتوں کو جہنم بنا دیا۔

  • غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس

    غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس

    Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۸

    غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس بدھ کو طلب کرلیا گیا ہے، جس میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرار داد پر ووٹنگ متوقع ہے ۔

  • فلسطینیوں کی جد و جہد قریب سے دیکھیں ۔ ویڈیو

    فلسطینیوں کی جد و جہد قریب سے دیکھیں ۔ ویڈیو

    Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸

    یوم قدس کے موقع پر غزہ میں ہونے والے مظاہروں میں بھی چار فلسطینی شہید اور چھے سو سے زائد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔صیہونی دہشتگردوں کے خلاف دلیر اور شجاع فلسیطینیوں کی جد و جہد کو قریب سے دیکھیں

  • فلسطینی پتنگ نے اسرائیلی ڈرون گرایا۔ ویڈیو

    فلسطینی پتنگ نے اسرائیلی ڈرون گرایا۔ ویڈیو

    Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸

    گزشتہ روز یوم قدس کے موقع پر غزہ میں رہنے والے فلسطینی باشندوں نے اسرائیلی سرحدوں پر زبردست مظاہرہ کیا۔اس مظاہرے کے دوران فلسطینی جوانوں نے ایک پتنگ کے ذریعہ اسرائیل کے جاسوسی ڈرون کو گرا دیا۔

  • اسرائیلی مخالفت پسند نہیں آل خلیفہ کو! ۔ ویڈیو

    اسرائیلی مخالفت پسند نہیں آل خلیفہ کو! ۔ ویڈیو

    Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۹

    بحرین میں یوم قدس کی ریلیوں کو اسرائیلی نمکخوار آل خلیفہ کی جلاد صفت حکومت نے سرکوب کیا۔

  • صیہونی دہشتگردوں کی درندگی ۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگردوں کی درندگی ۔ ویڈیو

    Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۵

    صیہونی دہشتگرد ایک فلسطینی نوجوان کی گردن پر گولی مارنے کے بعد اسے اٹھا لے گئے اور امدادی ٹیموں کو اس کا علاج معالجہ کرنے سے روکا جس کے نتیجہ میں اسکی شہادت واقع ہو گئی۔اسکی شہادت سے دو روز قبل صیہونی دہشتگردوں نے شہید کی ماں کو دھمکی دی تھی کہ وہ اسے مار دیں گے۔شہید عزالدین عبدالحفیظ التمیمی اپنی چودہ سال کی عمر سے کئی بار اسیر بھی ہو چکا تھا۔رپورٹوں کے مطابق اس نوجوان کو بہت قریب سے گولی ماری گئی ہے۔